@ubaid.siddique5: 😭😭😭انا للہ وانا الیہ راجعون ایک اور ستارہ بجھ گیا حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب جو کہ قضائی الہی سے وفات پا چکے ہیں اللہ تعالی ان کے کامل مغفرت فرمائے پتہ نہیں کیوں 2026 میں بہت سارے علماء اس دنیا سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی آنے والے وقت کو ہمارے لیے بہتر فرمائے