@sikandarabbas7212: ۔ بی بی فاطمہؑ کے فرزند ایک طرف۔ حضرت علیؑ کے پاس زہرا تھیں دل کا حال کہنے کے لیے، حسینؑ کے پاس زینبؑ تھیں سہارا بننے کے لیے، مگر امام زمانہؑ کے پاس نہ زہرا ہیں، نہ زینب، نہ کوئی اور— وہ بالکل تنہا ہیں۔ ان کے پاس کوئی نہیں، بس ان کی امید مجھ اور تم پر ہے۔ لیکن ہم… جیسے ہی گناہ کرتے ہیں، امامؑ کہتے ہیں: “تو بھی کیا…؟ تو نے بھی ہمیں تنہا چھوڑ دیا؟ تو نے بھی ہمیں بیچ ڈالا؟ کیا تو ہمیں بھول گیا؟ کیا تو مہدیؑ کے آنسو بھی بھول گیا؟” مہدیؑ کے پاس تو وہ کونواں بھی نہیں ہے، اب بہت سال گزر گئے ہیں، ہم یتیموں کی طرح ہیں۔ یہ بات میرے لیے سخت ہے کہ سب کو دیکھوں مگر اپنے امامؑ کو نہ دیکھ سکوں #sikandarabbas7212 #اللھم_عجل_لولیک_الفرج #imammehdiع #foryoupageofficiall #4000k