@mayoraput: TikTok Caption 🕊️ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤 حضرت مولانا عبدالرحمان صدیقی صابری صاحب کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام اہلِ خانہ و متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻 اللہ پاک ہمیں بھی نیک اعمال کے ساتھ دنیا سے رخصت ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🏻 #InnaLillahiWaInnaIlaihiRajiun #AllahMaghfiratFarmaye #IslamicPost #IslamicReminder #Jumma