@perdesi_sahab: پریشان نہ ہویا کر ماں میری اے جب تو پریشان ہوتی ہے تو دل پھٹ ساہ جاتا بس ہم منہ پر ظاہر نہیں کرتے اگر منہ پر ظاہر کیا تو تیرا دل پریشان ہوگا اور تو اتنا سوچا نہ سوچوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا اور اوپر سے لوگ ، لوگ تو یہ کہتے ہیں کہ سانس ہی کیوں لے رہے ہو در حقیقت تو یہ ہے کہ ماں باپ ہماری زندگی ایک انمول ہیرا کی طرح جب تک وہ چمکتے رہتے ہیں ہمیں ان کی قدر نہیں ہوتی لیکن جب وہ ریت مٹی ہو جاتے ہیں ہم کہتے کاش کے ایک دن ہوتا جو میں ماں باپ کو گلا لگا سکتا کاش یہ کاش کا لفظ پھر اور زیادہ تکلیف دے ہوتا جو چلے گئے انہیں اب واپس نہیں آنا لیکن ہم انہیں ہر یاد میں یاد کر ستے جو چلے گئے ان کو یاد ضرور لیکن اپنی زندگی برباد کیئے بغیر ان کو یاد ایسے کے درود بھجھو ان کو ہر خوشی میں یاد کرو اور اچھے انداز میں اللہ پاک سب کی پریشانیوں کو دور کرے اور خاص طور پر میری ماں کی پریشانیوں کو دور فرما آمین ۔ 🫀😭🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry