@user0473658393953: ہر بکھرنے والی چیز صرف قسمت کے ہاتھوں نہیں بکھرتی، کچھ کردار ان ہواؤں کے بھی ہوتے ہیں جو بظاہر بےضرر گزر جاتی ہیں، مگر اپنے پیچھے سب کچھ اجاڑ جاتی ہیں۔ کبھی انسان سمجھتا ہے کہ جو ہوا، شاید مقدر میں یہی لکھا تھا، مگر وقت گزرنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ کچھ فیصلے حالات کے تھے کچھ لوگوں کی خاموشیوں کے، اور کچھ ان سازشوں کے جنہیں ہم وقت پر سمجھ ہی نہ سکے۔ پھول شاید ایک دن مرجھانا ہی تھا، مگر اسے اتنی بےرحمی سے توڑ دینا ضروری نہیں تھا زندگی میں ہر بکھراؤ کو قسمت کہہ کر بھلا دینا آسان ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ کبھی کبھی قسمت صرف دروازہ کھولتی ہے بربادی کا راستہ انسان خود بناتے ہیں۔" 🥀🖤 #foryou #foryoupage #urdupoetry #deepthoughts #fyppppppppppppppppppppppp

user❌
user❌
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 02:36:08 GMT
382
30
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user0473658393953, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About