@hayat1hayat7: کتنی حیرت کی بات ہے ناں ! کہ قرآن پاک میں ایک بھی واقعه ناامیدی کا نہیں ہے ، پھر بھی تم اور میں کیوں ناامید ہو جاتے ہیں ؟ حضرت یعقوب اپنے بیٹے کی جدائی میں روتے روتے اپنی بینائی کھو بیٹھے تھے، مگر پھر اللہ تعالیٰ نے نہ صرف انہیں اُن کا بیٹا واپس عطا فرمایا بلکہ اُن کی بینائی بھی لوٹا دی۔ اسی طرح بہت جلد تمہاری زندگی میں بھی ایسے خوبصورت معجزے آئیں گے کہ تم ہر غم بھول کر مطمئن ہو جاؤ گے۔ ان شاء الله #foryoupage #onthisday #inshallah #🥀🤍
واقعی ماشاءاللہ۔۔۔۔۔اللہ پاک کی نازل کردہ کتاب میں آیات بہت تسلی بخش ہیں۔۔۔بس ہم غور نہیں کرتے ۔۔جب ہم غور کرنے لگ گئے زندگی میں اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کی مقررہ کردہ حدود میں زندگی گزارنا شروع ہوگئے تب دنیا اور آخرت ہمارے لیئے آسان ہو جائے گی۔🤲🥺💯🥀
2026-09-05 06:18:58
0
M......... :
2026-09-05 04:55:29
1
Maryam Princess :
inshallah ameen sum ameen
2026-09-05 09:19:38
0
Salahudeen Rajpoot :
in Sha Allah
2026-09-05 04:06:31
1
میاں اشفاق گجرات آلہ :
In Sha Allah
2026-09-05 05:33:19
0
miananwar820 :
in sha Allah
2026-09-05 06:36:47
0
jamfaizan616 :
👑👑👑
2026-09-05 03:34:47
0
it's foji :
❤️❤️❤️
2026-09-05 03:11:57
0
Asad :
🩷🍂
2026-09-05 03:23:49
1
To see more videos from user @hayat1hayat7, please go to the Tikwm
homepage.