@hafizhanzla786: #🥹😢😟😔😟😢🥹 انا للہ وانا الیہ راجعون جیسے کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ دو دن پہلے حضرت مولانا احسان الحق نائب امیر تبلیغی جماعت رائیونڈ جو کہ رضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ۔ان کا غم ابھی تازہ ہی تھا کہ اب ہمارے خطیب مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کی خبر ملی ہے کہ وہ بھی اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔ ہم اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ ہمارے دونوں اکابرین کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور ہمارے اہل سنت والجماعت کے ساتھیوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔امین #انا_لله_و_انا_اليه_راجعون #اہلسنت_والجماعت #تاجدار_ختم_نبوت_زندہ_باد🇵🇰🥰🇵🇰❤❤❤🕋🕋🕋💪💪💪