@maryamkhokhar95: مجھے یہ سوچ کر بہت خوشی ہوتی ہے کہ ہمارے اسلام میں چھوٹی سے چھوٹی نیکی کا بھی اجر رکھا گیا ہے۔ ایک مسکراہٹ، راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا دینا، کسی کو اچھا کلمہ کہنا اور یہاں تک کہ سلام میں پہل کرنا بھی اجر و ثواب کا ذریعہ بن جاتا ہے، یہی ہمارے دین کی خوبصورتی ہے کہ وہ زندگی کے ہر چھوٹے عمل کو بھی اللّٰہ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ بنا دیتا ہے۔🙂 𝗪𝗿𝗶𝘁𝗲𝗿: ᴍᴀʀʏᴀᴍ ᴋʜᴏᴋʜᴀʀ✍🏻