@r.aesthetic19: آپ ﷺ ہی تو دل کا قرار ہیں، آپ ﷺ ہی جانِ آرزو آپ ﷺ ہی ہیں رحمتِ دو جہاں، آپ ﷺ ہی نورِ ہدیٰ ﷺ آپ ﷺ کی یاد سے مہکے دل، آپ ﷺ کے ذکر سے روشن جہاں تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں ﷺ 🌹 صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدِي يَا رَسُولَ اللّٰهِ ﷺ ❤️ #foryoupage❤️ #fyp #unfreezmyaccount #foryou #درودشریف_پڑھ_کر_آگے_شیئر_ضرور_کرے