سیانوں سے سُنا تھا کہ۔۔۔
پُرانے لوگ بہُت بھَلے ہوتے تھےـ اُن کو دو مُٹھی مُحبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عُمریں وار دیتے تھے۔۔،
یہ سُن کے مُجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ بہُت سیانے ہوگئے ہیں، ان سے مُحبت کرو تو یہ جواباً مُحبت نہیں دیتے بلکہ ۔۔۔
سبق دیتے ہیں