باجوڑ کے اس باصلاحیت نوجوان کو اپنا بنایا ہوا ہیلی کاپٹر اڑانے سے آرمی کی جانب سے سختی سے منع کیا گیا تھا۔ ایسے نوجوانوں کو روکنے کے بجائے ان کی صلاحیت اور جذبے کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، تاکہ دوسرے نوجوان بھی مثبت کاموں کی طرف آئیں، اپنے ہنر کو آگے بڑھائیں اور علاقے میں امن و ترقی کا جذبہ پیدا ہو۔ 🇵🇰❤️