@mujahidkhanbaloch30: *_دو نشئی جا رہے تھے کسی نے کہا کہ کپڑے بدل لو بہت بدبو آ رہی ہے تو دونوں نے آپس میں بدل لیے ہمارے ملک میں حکومت میں بدلنے کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ چہرے بدل جاتے ہیں، بدبو وہی رہتی ہے۔_* Please repost like shere follow and viral video 💯🥰