@vintage_vibes48: عجیب بات ہے نا جگہیں وہی رہتی ہیں، بس ان میں بیٹھنے والے بدل جاتے ہیں۔ کل جن کرسیوں پر ہنسی تھی، آج وہاں خاموشی ہے کل جن لوگوں کے بغیر وقت گزارنا مشکل لگتا تھا، آج ان کے بغیر بھی دن گزر جاتے ہیں شاید زندگی ہمیں یہی سکھاتی ہے کہ کسی بھی چیز کا ہمیشہ رہنا ضروری نہیں کچھ لوگ صرف ایک لمحے کے لیے آتے ہیں، کچھ یاد بن کر رہ جاتے ہیں اور کچھ کے جانے کے بعد انسان کو خود اپنے ساتھ بیٹھنا آ جاتا ہے آخر میں جگہیں خالی نہیں ہوتیں بس ہم ان میں موجود لوگوں کی کمی محسوس کرنا چھوڑ دیتے ہیں #poetry #vintage_vibes