@broken.heart9834: یا اللہ جس شخص نے میری روح کو اذیت دی ہے اپنی باتوں سے میری روح کو چھلی چھلی کیا ہے میرے دل کے ٹکڑے کیے ہیں میرے دماغ ہی حالت خراب کی ہے یا اللہ اسے اس ذلالت میں مبتلا کر بہت جلدی ۔اس شخص کا بھی جینا حرام کر دے اس کے دل کی گھٹن بڑھا دے اس کا دماغی ڈپریشن بڑھا دے تاکہ اسے پتہ چلے کہ مکاف اتے مل خدا کرتا ہے ۔اور اس کی بھی روح ویسے اذیت میں ہو وہ کہیں بھی بیٹھا ہو کسی محفل میں بیٹھا ہو اسے صرف اذیت ہی محسوس ہو اسے کسی چیز کی خوشی محسوس نہ ہو امین و یا رب العالمین 🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭