میں نے آپ کا پشاور چڑیل کا پوڈ کاسٹ دیکھا اچھا اور معلوماتی تھا ۔ایک بات کا اضافہ کردوں شدید بدبو اور خوشبو کا آنا بھی علامت ہے اور چڑیلوں کی بھی اقسام ہیں ۔اپ کے علم اور مشاھدہ اچھا لگا
2026-09-05 13:54:43
0
Syed Ramzan Bukhari (علم رمل) :
@Syed Ramzan Bukhari (علم رمل):شکر الحمد اللہ پاک آپکو مزید طاقتیں دے علم میں اضافہ فرمائے۔ ھمت اور طاقت دے الہی آمین۔
اگر میں پانچ منٹ میں ساری جنات کو قابو کر لوں تو۔۔۔۔۔