@naseer_e_millat1: كَلَّا لَئِنْ لَمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعاً بِالنَّاصِيَةِ جب ابو لہب نے حضورﷺ کو سجدہ کرنے سے روکا تو اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا؟ پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ #پیرنصیرالدین_نصیرشاہ #fyp #foryoupage #learnontiktok #viral
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وسلم علیک یا حبیب اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ اور ان کی اولاد پہ اور ان کی اصحاب پر لاکھوں درود و سلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم یا رسول اللہ صدقے یا رسول اللہ
میرے کامل مرشد پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-06 02:24:58
7
Muhammad Nisar Khan :
بیشک ۔۔اللہ پاک ہر چیز پر قادر ھے ❤️❤️❤️
2026-09-05 18:38:57
7
Zubair🇵🇰🇵🇰🏐 :
سبحان اللّٰہ صدقے یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-12 09:49:22
2
Shahid Gujjar :
MashaAllah
2026-09-10 02:22:24
2
Khurramsatti110⚡️♥️🇵🇰🦅 :
جس جس نے یہ آیت مبارکہ سنی پوری وہ سجدہ تلاوت ادا کرے جزاک اللہ
بیشک مرشد سید نصیر الدین نصیر رح جی اللہ پاک آپ کی اسلامی تعلیمات خدمات پہ اجر عظیم عطا فرمائے آمین
2026-09-07 20:01:23
4
Yasir Malik6039 :
masha allah
2026-09-05 15:43:25
3
علی ابنِ مصطفیٰ کمبوہ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-09 03:54:10
3
user2590108301815 :
mahshalla
2026-09-05 10:18:34
4
KAZIMRAZA :
2026-09-07 21:57:24
2
Tayyab Gujjar :
mashallah
2026-09-05 17:38:30
2
حسن* نصیر :
پیر نصیر الدین نصیر صاحب جیسا کوئی نہیں اللہ پاک ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے دلوں کے بادشاہ ہیں اللہ کے نیک بندے ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے امین یا رب العالمین