@mycitykhanqahdogran: پرسوں کی گم ہوئی جنت فاطمہ جو کہ ابھی تک نہ مل سکی اور نہ ہی اس کا کوئی سراغ مل سکا پتہ نہیں وہ معصوم بچی کس حال میں ہوگی اور اس کے والدین کس غم سے گزر رہے ہوں گے سننے میں یہ ایا تھا کہ کوئی اس کو اٹھا کے لے کے جا رہا تھا وائٹ چادر میں اس کو لپٹا ہوا تھا اور اس کا ایک پاؤں باہر نکلا ہوا تھا اور اس پاؤں پہ وہی جوتا تھا جو اس نے پہنا ہوا تھا لیکن پھر بھی تسلی کے لیے چھپڑوں کی اور مونجی کے اندر جا کر جانچ پڑتال کی لیکن کوئی سراغ نہ مل سکا اللہ پاک اس معصوم بچی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جلد از جلد واپس اس کے والدین سے اسے ملا دے امین ثم امین #fullogoyangsantuy #khanqahdogran #foryoupage #viral #fyppppppppppppppppppppppp