@abdulqayymqayyom: #unfrezzmyaccount #1millionaudition #foryoupage❤️❤️ #foryoupage #onthisday

Abdul kayam
Abdul kayam
Open In TikTok:
Region: BH
Saturday 05 September 2026 05:38:05 GMT
254160
5432
487
829

Music

Download

Comments

raaj.baba2
Raaj baba :
good yar 1000 ASA he ha
2026-09-07 08:47:25
0
user11434588070326
عفیرہ :
ضروری نہیں شوہر کا کردار باپ جیسا ہو ہر انسان اپنے کردار کے حساب سے سلوک کا مستحق ہوتا ہے
2026-09-06 09:42:16
24
qaziqazi340
🌺🌺🌺🌺🌺 flower rose :
Jo husband ap I biwi Ka sth krta hai wo bi uska Baba na Kiya hota hai
2026-09-05 15:36:23
19
mohammad.ali.sama3
Samad Puri :
100٪ درست اگر بیوی اپنے شوہر کی فرمانبردار ہوگی تو ان کی اولاد بھی فرمانبردار ہوگی۔
2026-09-06 04:39:24
52
azaan.jan54
Mrs shafiq :
AJ k mrd hmaray baap jaisay BN k to dekhaen
2026-09-05 17:57:21
12
my.dear.no.fear
Pakistan-my-love :
کرتی نہیں مگر کوشش ضرور کرتی ھے بندہ اگر تھوڑاصبر کرے سمجھائے پیار کرے عزت دے تو بدل بھی سکتی ھے۔۔۔پھر بھی اگر نہ بدلے تو بیوی بدل لے کیونکہ اگر وہ بدتمیز نا فرمان ھے تو اخری عمر تک گھر میں کتخانہ ھی رھے گا۔۔لہذا پہلے چند مہینے میں ھی اچھی طرح سمجھ کر سمجھاکر کوشش کرو نہیں تو اللہ حافظ
2026-09-05 14:21:04
10
user2991743622480
🔕 :
such ha.lekin Karwa ha
2026-09-05 13:46:47
13
scorpio82820
Scorpio :
You are 1000000% Right
2026-09-06 17:47:04
1
habib.habib5822
awais boutiqe :
95 par aesy hi hota hy
2026-09-05 19:05:28
6
rana.zulfeqar.ahm
Rana Zulfeqar Ahmad :
❤️❤️💯 💯 perfectly said
2026-09-05 12:02:21
0
muhammad_khizar123
Sheikh_Romi986. Cham. Sport :
کسی حد درجہ تک اپ کی بات تو ٹھیک ہے لیکن یار تمام بیویاں ایسی نہیں ہوتی بیوی کو نان نفقہ ملتا رہے یعنی اس کے گھر کے اخراجات اس کے کھانے پینے کے پہننے کے تو وہ کبھی تنگ نہیں کرے گی جب اپ اپنے لیے اور اپنے بہن بھائیوں کے لیے یہ اپنے ماں باپ کے لیے کچھ اچھا پسند کرو گے اور بیوی کو وہ تمام چیزیں یا وہ سہولتیں نہیں دو گے تو یقینا وہ اپ سے لڑے گی وہ کوئی اپ کی نوکرانی تو نہیں ہے وہ بھی کسی کی بہن ہے کسی کی بیٹی ہے اپنے ماں باپ کو چھوڑ کر وہ اپ کے گھر ائی ہے تو اپ کا کام بنتا ہے کہ اس کی تمام سہولتوں کا خیال رکھیں جب اپ اس کا تمام خیال رکھو گے تو مجھے امید ہے کہ وہ اپ سے لڑائی جھگڑا نہیں کرے گی جب اپ اس کا حق مار کے دوسروں کو خوش کرو گے تو یقینا وہ اپ کے ساتھ نبرد ازما ہوگی اس لیے اپ کو چاہیے کہ اپنی بساط کے مطابق سب کے ساتھ برابری کا سلوک کریں کسی کو موقع نہ دیں کہ کوئی اپ سے لڑائی جھگڑا کر رہے۔ اللہ کا شکر ہے چیز 32 سال ہو گئے ہیں چھوٹی موٹی باتیں تو ہر گھر میں ہوتی ہیں لیکن میں نے یہ تجربہ کیا ہے کہ جب تک تم اپنی عورت کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو گے یقینا وہ بھی اپ کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں گے وہ صرف کھانے پینے کی بھوکی نہیں ہوتی بلکہ وہ اخلاق کی بھوکی ہوتی ہے جب کسی کے سامنے اپ اس کی عزت کرو گے تو یقینا وہ اپ کی عزت کریں گے اپ اس کے ماں باپ بہن بھائیوں کی عزت کرو یقینا وہ اپ کے ماں باپ بہن بھائیوں کی عزت کرے گی لیکن میں نے بہت سے گاؤں کے لوگوں کو دیکھا ہے جو اپنے سسرال والوں کو ذلیل سمجھتے ہیں اور بیوی سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ماں باپ کی خدمت کرے عزت کرے تو ایسا نہیں ہوتا میرے بھائی اللہ سب کے گھر میں برکت عطا فرمائے دنیا کو اللہ تعالی نے اسباب کے ساتھ جوڑا ہے جیسا اپ کریں گے ویسا ہی اپ کو اس کا بدلہ ملے گا اب اپ نے یہ سوچنا ہے کہ میں اپنے گھر کو کیسے مینٹین کروں جزاک اللہ
2026-09-05 16:23:18
5
usmanbashir7509
Mian G 204 :
بلکل سہی کہا آپ نے ایک کروڑ فیصد درست ہے
2026-09-06 05:09:49
19
barzabakhsh
Miss u papa :
Right 💯 suher k gusy k bad b us ki izat or wafa kana
2026-09-05 15:15:58
1
arshiz_arts
Arshi'z Arts :
ایسا کچھ نہیں ہوتا سر ایک ماں کی اگر پانچ بیٹیاں ہیں تو ساری اپنی ماں پر نہیں جائیں گی کوئی اچھی کوئی بری ہوگی میری ماں نے آج تک میرے باپ کے آگے بحث تو دور کی بات آواز تک اونچی نہیں کی چاہے حق پر بھی ہوں لیکن میری بہنیں بدتمیزی کرتیں شوہر کے ساتھ زبان درازی کرتیں مطلب یہ کہ تربیت کہاں گئی جو ہماری ماں نے دی ؟ سادہ لفظوں میں کہوں تو تربیت ہمارا معاشرہ کرتا ہے میری ماں چھ کلاسیں پاس جبکہ میری بہنیں کوئی ڈاکٹر تو کوئی عالمہ
2026-09-06 09:41:33
8
jamil.sunny
JAMIL SUNNY :
100% The Bitter Truth
2026-09-06 15:26:54
1
biyakhurram22
Biyakhurram :
sab fzol bate Hy q tm logo ne akbari or asghari ki Kahani nhe Suni Allah ne har insan ko alg alg bnaya Hy zrori nhe k har bnda ik jesa ho ya Maa bap ki copy ho
2026-09-07 09:29:34
0
mirzakhalid702
mirzakhalidmahm61 :
You ❤️are so Right like it shehzadi
2026-09-05 16:33:20
1
nsk3762
N,kayani :
trbyt maa ki goud sy shuru hoti h👍
2026-09-07 09:30:58
0
riazjutt743
riaz bhutta :
بالکل درست فرمایا آپ نے یہ سچ ہے میں آپ سے متفق ہوں سو فیصد درست
2026-09-06 01:04:55
9
hoor_e_adan5
Ayesha adan.....👑 :
رائیٹ وہی پٹی بیٹی کو بھی پڑھاتی ہے چائے اچھی ہو یا بری
2026-09-06 02:39:49
7
khuram.aziz5
خرم عزیز :
سو فیصد درست بات ہے
2026-09-05 11:10:35
3
yasminsheikh759
yasminsheikh759 :
sub apny gerabaan me jhanky kisee ko kuch kehny ki zararoþ ne
2026-09-06 01:17:25
3
shoaibkhan786321
SHOAIB :
کسی دانا نے کیا خوب بات کہی تھی: بیٹے کے لیے رشتہ دیکھو تو لڑکی کی ماں کو دیکھو کہ وہ اپنے شوہر کی کتنی عزت کرتی ہے، کیونکہ بیٹی اکثر وہی سیکھتی ہے جو ماں کو کرتے دیکھتی ہے۔ اور اگر بیٹی کے لیے رشتہ دیکھو تو لڑکے کے باپ کو دیکھو کہ وہ اپنی بیوی کی کتنی عزت کرتا ہے، کیونکہ بیٹا اکثر عورت کی عزت کرنا اپنے باپ سے سیکھتا ہے۔ رشتہ صرف خوبصورتی، دولت اور خاندان کا نام دیکھ کر نہیں کیا جاتا؛ اصل چیز گھر کا ماحول، تربیت اور ایک دوسرے کی عزت ہے۔ ❤️
2026-09-07 03:23:40
2
itxmkf
Itx MKF :
بات اپ کی سچی ہے مگر کڑوی ہے
2026-09-06 06:17:20
2
To see more videos from user @abdulqayymqayyom, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About