@deen.ka.sukoon: 😭 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔 خطیبِ اسلام مولانا عبد الحنان صدیقی ہم سے جدا ہو گئے 😢 وفات سے پہلے ان کا آخری بیان، ضرور سنیں 💔#abdulhannansiddqui #nasirmadni #viral #foryoupage #plzunfrezemyaccount @𝐇𝐢𝐝𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚
jase AJ hamare bap dada gay ase hi Kal hamko jana he 🥺🥹
2026-09-05 16:55:56
0
SajJadH455 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭
اللّه جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماے
بہت اچھے انسان تھے صرف زندگی نے ان سے ایک دفعہ ہی مولاقات کا موقع دیا
2026-09-05 08:59:56
14
mawaaa2234 :
:🥀🖤🥹....🤲🏻
:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے*( ایک دفعہ درود پاک پڑھ لیں)*
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-09-05 11:56:31
11
KAMBOH BADSHAH KING 🦅🦅🦅 :
MashaALLAH MashaALLAH very nice 👍
2026-09-05 19:24:49
0
𐒄ƲǶ𐤠𐒄𐒄𐤠Ɗ ƲⳜ𐤠𐒄𐤠...💝 :
one of my favorite
2026-09-05 18:39:51
0
پنجاب پولیس 🚨👮♂️ :
hey:خود رونے والا آج ہزاروں کو رولا کے چلاگیا
اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرما مولانا کی قبر پر
2026-09-05 16:47:17
6
ریحان کمبوہ 15 الہ :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-05 18:12:41
3
Jam :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ::خود رونے والا آج ہزاروں کو رولا کے چلاگیا
اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرما مولانا کی قبر پر
2026-09-05 22:11:13
0
anjumanjum007 :
Allah magfirat farmaye
2026-09-05 21:49:11
0
user9643801673948 :
2026-09-05 12:57:48
3
Raja S Khan :
@Raja S Khan:یااللہ پاک عبدالحنان صدیقی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین۔
2026-09-05 20:11:52
0
مطبخ والده 🫠 :
انا لله وانا الية راجعون الله يرحمه ويغفر له ويسكنه فسيح جناته مع النبيين والصديقين والصالحين يارب 😭
2026-09-05 21:00:43
0
امت محمدی صلی اللّٰہ علیہ وسلم :
Allah hu Akbar 😭😭😭😭😭😭
2026-09-05 14:18:21
3
Abdul Rauf :
2026-09-05 08:41:41
2
shazda :
allah
2026-09-05 19:01:04
0
بنت أدم :
😭😭😭
2026-09-05 19:27:08
0
💕Tasleem💕 :
تعزیت تمام سوگواران قبول فرمائیں
2 لاکھ درود شریف پڑھنے کا ثواب مولانا کی روح کے لیے اللّٰہ قبول فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں آمین ثم آمین
2026-09-05 19:42:13
1
shahid iqbal :
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اللّٰہ ہمہ آمین یارب العالمین
2026-09-05 20:08:18
0
To see more videos from user @deen.ka.sukoon, please go to the Tikwm
homepage.