[Red heart][Red heart][Red heart] ویرا میں پاکستان سعودی عرب کام کر رہے ہیں تیری گل نال مینو اتفاق بڑی سونی تے پیاری گل کیتی برا شکریہ[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-11 12:51:20
2
RAUF KITCHEN TIPS :
Heeray wala misaal
Bohat Achi hai...🌹🌹🌹
2026-09-16 19:19:31
0
Asif Awan :
2026-09-16 19:22:41
0
sadi gujjar :
good 👍👍
2026-09-16 15:37:07
0
دثری راجہ :
یہ کہاوت سمجھ اگئی ہے لیکن یہ کچھ اس طرح سے ہے کہ ایک کمہار جو مٹی کے برتن بناتا ہے وہ ایک دفعہ کسی دریا کے کنارے جاتا ہے تو اسے یہ ہیرا مل جاتا ہے اس سے بالکل نہیں پتہ ہوتا کہ یہ ہیرا ہے وہ جیب میں رکھ لیتا ہے پانی سے دھو کر گھر پر ا کر وہ اپنے بچوں کو دے دیتا ہے بچے اس کو کبھی اوپر اچھالتے ہیں کبھی نیچے پھینکتے ساتھ ہی سامنے ایک جوہری کا بھی گھر تھا اس نے جب یہ ہیرے کے ساتھ عمل ہوتا ہوا دیکھا تو اسے پہلے بھی یقین تھا لیکن پھر پکا یقین ہو گیا کہ ان کو نہیں پتہ کہ یہ ہیرا ہے کیوں نہ میں ان سے یہ ہیرا کم پیسوں میں لے لوں اور انہیں کہوں کہ یہ ایک پتھر ہے میں کسی انگوٹھی میں لگا دوں گا پھر اس نے ایسا ہی کیا اس نے کمہار سے بات کی کہ یہ جو ایک پتھر سا تمہارے بیٹوں کے پاس ہے اس کو میں کارڈ کوٹ کر کسی انگوٹھی میں لگا دوں گا اپ اس کی مجھ سے کوئی قیمت لے لو کمہار نے کہا مجھے تو نہیں پتہ کہ اس کی قیمت کیا ہے تم خود ہی ہمیں انصاف سے دے دو اس نے اپنی مرضی کے دام لگائے اب میں اج کے دور کی بات کر لیتا ہوں کہ اس نے ایک سو روپیہ لگا دیا کمہار نے کہا ٹھیک ہے وہ جب ہیرا اس کو دے دیا گیا جوہری کو جوہری نے مٹھی میں بند رکھ لیا کچھ دیر اسے تو جوہری کو محسوس ہوا کہ جو ہیرا ہے میری مٹھی میں لگتا ہے میرے دبانے سے ٹوٹ گیا جب اس نے مٹھی کھولی تو واقعی وہ ٹوٹا ہوا تھا جوہری نے پھر ہیرے سے سوال کیا کہ ہے ہیرے تمہیں بچوں نے دیواروں کے ساتھ مارا کیچڑ میں پھینکا گلیوں میں گھسیٹا نالیوں میں پھینکا تمہیں کچھ نہیں ہوا اور میرے دونوں ہاتھوں سے صاف کرنے کے بعد ایک مٹھی میں جا کر تو پھٹ گیا یہ تو نے کیا کیا تو اگے سے ہیرے نے کہا کہ چلو ان کو تو میری قیمت کا پتہ نہیں تھا جب تم نے میری قیمت اتنی گری ہوئی لگائی تو مجھ سے یہ صدمہ برداشت نہیں ہوا
2026-09-16 11:05:47
0
mohammedshahid1430 :
Very nice massage
2026-09-13 13:08:23
0
A :
Very good
2026-09-13 09:43:44
0
Sultan Murad :
Bahut Achy
2026-09-05 15:23:08
0
Tanveer Dogar :
2026-09-16 07:38:35
0
Shahzad asghar awan :
Good
2026-09-13 07:04:43
0
Shahid Iqbal ♥️ :
👍👍🌹
2026-09-13 16:20:04
0
mahararif95 :
2026-09-13 14:42:42
0
M :
good srdar g
2026-09-12 10:52:31
0
𝑀𝒶𝓆𝒷𝑜𝑜𝓁 ♥𝒜𝓌𝒶𝓃 :
lajawab
2026-09-10 07:37:09
0
Raja Zahid :
mashaAllah
2026-09-16 20:42:44
0
Javeed Balooch :
2026-09-13 02:40:01
0
To see more videos from user @usersata1937, please go to the Tikwm
homepage.