@secretgirl7892: موبائل کے بغیر میری زندگی کا کوئی سین ہی نہیں 🙂📱 موبائل ہاتھ میں ہو تو میں بالکل ٹھیک ہوں، لیکن اگر موبائل کہیں نظر نہ آئے تو دل کی دھڑکن تیز، سانسیں کم اور دماغ کی ساری settings خراب ہو جاتی ہیں 😭😂 لوگ کہتے ہیں موبائل چھوڑ دو… میں کہتی ہوں پہلے میری آکسیجن کا بندوبست کرو 😭🤣📱❤️