@pakarmyworriors: اسرائیلی وزیرِ زراعت ایوی ڈختر کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے—یہ اسرائیل کے لیے ایک انتہائی مشکل سنی اتحاد ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ مصر بھی اس اتحاد میں شامل ہو جائے گا۔ پہلے ایران، عراق، شام اور لبنان پر مشتمل ایک محور تھا، جسے ہم نے ناکام بنا دیا اور شام و لبنان اس کھیل سے باہر ہوگئے۔ اب ہمارے سامنے ایک نیا اتحاد موجود ہے۔ یہ صورتحال ہمیں انتہائی محتاط رہنے کا تقاضا کرتی ہے۔ پاکستان جوہری ہت ھیار رکھنے والا ملک ہے، اس لیے موجودہ حالات میں ہمیں پوری طرح چوکس رہنا ہوگا۔ یہ موصوف شاید بھول چکے ہیں کہ یہ تاریخ میں ایک بار ہی پاکستان کے سامنے آئے تھے عرب اسر ائیل جن گ میں جس میں پاکستان کا اسکور تھا 6/0اور پاکستان نے وہ درگت بنائی تھی کہ تاریخ کا حصہ بن کر رہ گئی انشاء اللہ پاکستان اس انتظار میں ہے کہ اگلی دفعہ کب ملاقات ہوگی #pakarmy #asimmunir #100kviews @pakistan @⚔️ مارخور پاکستان⚔️ @Zeeshan Malik @✰🅿︎🅰︎🅺 🅰︎🆁🅼🆈✰