@anwariyam_09: #creatorsearchinsights مولا جانؑ… دل چاہتا ہے آپ سے بہت باتیں کروں، مگر شرمندگی لفظوں کو خاموش کردیتی ہے میں گناہوں میں ڈوبا ہوا وہ شخص ہوں، جو ہر بار ٹوٹ کر پھر آپ ہی کے در پر آجاتا ہے مولا جانؑ… آپ سے نظریں ملانے کی ہمت نہیں، مگر آپ کے بغیر سکون بھی نہیں۔ . . . . . #yaalimadad #علی_ولی_اللہ #عشق_حقیقی #videoforstatusislamic . . . @ᴇsᴛʜᴇᴛɪᴄ ᴛᴜʀɪ ɢɪʀʟ🕊️ @Ya Ali a.s Madad🙏❤️ @•VENOM• @🫀🫰