@gtvnewspk: سندھ سے پنجاب شراب اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام پولیس نے مبینہ اسمگلرز کو دھر لیا، ویڈیو وائرل #Sindh #Punjab #Smuggling #PoliceAction #ViralVideo #GTVReel #GTVNews
jis factory main banti hy wo band kyun nahi karwaty
2026-09-05 16:43:52
157
+92 :
Police no cerman
2026-10-10 10:14:47
0
Mian Bilal :
گاڑی والا سوچ رہا انہوں نے تو ڈرامہ کرنے کا کہا تھا لیکن اب سیریس ہوگے😂
2026-09-05 12:13:27
1663
𝄟≛⃝🧸𝐌ɪ𝐬𝐬᭄𝐏𝐭𝐡𝐚𝐧𝐢𝐢ᥫ᭡ :
ignore mat karna
2026-09-05 15:48:33
645
Heer shk9393 official :
police khud peeti hai.
2026-09-06 07:07:41
651
KING👑of😘Imran🌹Khan👑😘❤ :
فلم کا کیا نام ہے
2026-09-05 09:22:51
760
جٹ🪐 :
no ignore
2026-09-06 05:49:37
252
👑🇲ᴜʀsʜɪᴅ.804 👑 :
اس فلم کا کیا نام ہے
2026-09-05 13:41:47
147
M imran shahzad :
یہ پالانٹیڈ وڈیو ہے انکو بنانے اور بیچنے والے دونوں کا پتہ معلوم ہوتا ہے صرف عوام کو بیوقوف سمھجھتے ہیں 😁😂🤣
2026-09-05 08:21:06
842
JAM ASIF 5 🇦🇪 :
مطلب نام اور جگہ کا پہلے پتا تھا 😂
2026-09-05 18:52:56
71
Saji Gujjar :
پاکستانی مری بیوری فیکٹری راولپنڈی میں تیار ہونے والی شراب ہے
کیسا مذاق ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کیو ڈی ایل فیکٹری کوئٹہ( بیچ) فیکٹری کراچی اور مری بیوری فیکٹری راولپنڈی تین بڑی فیکٹریوں میں قانونی طور پر شراب تیار کی جاتی ہے اور دوسرے ممالک میں فروخت بھی کی جاتی ہے
فیکٹریوں کو بند کرنے کی بجائے شراب کی سمگلنگ روکتے ہیں
2026-09-06 12:16:11
19
Maria Doll :
koye screpted nahi bolay ga
2026-09-05 14:03:35
74
amir multani 0532062875 :
اس ڈرامے کا کیا نام ہے 🤣🤣🤣
2026-09-05 09:55:58
200
kaleem.ullah.ptii :
یہی شراب پولیس والے سر عام پیتے ھے
2026-09-05 08:43:25
128
k nyaab daska :
aur Jo sharab ya khud saplai karty han police waly woh
2026-09-05 16:33:55
11
✨ انا پرست ✨ :
Drive khud hairan hy bichara
2026-09-06 17:44:57
5
choudray faizan munir :
Good Punjab police
2026-10-07 14:15:32
0
Maham Khan :
گاڑی بند چابی پہلے ہی نکال لی اور سوچا مریم نواز والا ڈرامہ کیا جائے جیسے حکمران ویسی پولیس
2026-09-06 16:56:13
6
آمدے مصظفی ﷺ :
جس فیکٹری میں بنتی ہے اس کو بند کرو اس و ہاتھ نہیں لگا سکتے کیونکہ وہ ان کے اپنے آبے کی ہوتی پے
2026-09-06 14:46:19
14
SHAKEEL HAIDER :
ہائے اللہ اتنی تیز پولیس شاپر کھولا نہیں اور پہلے بتا دیا گاڑی شراب سے بھری ہے اور مجرم اتنا مطمئین کے جیسے یہ نہیں پولیس پکڑی گئی ہو
2026-09-05 09:07:08
23
ᴢᴇᴇsʜᴀɴ. ᴍᴀʟɪᴋ :
اس میں بھی پولیس والوں کی کوئی نہ کوئی سیاست ہو گئ۔
2026-09-05 09:02:57
60
❤️ TAHIR ❤️ :
یہ کیا اس نے گھر میں بنائی نہیں ناں تو پھر جدھر سیل ہوتی ہے اسے پکڑو جا کر ۔پر نہیں وہ ان کے ابے لگتے ہیں ناں
2026-09-05 08:39:38
26
Taimoor Blail :
یہ کسی اور کی نہیں ہے یہ ان کی اپنی ہے ویڈیو بنانے کے لیے
2026-09-05 08:14:08
105
Sirat ul Hussain Ababellions :
فیکٹریاں شراب کی کھلی ہیں جبکہ چند بوتلوں والوں کو دھر لیا جاتا ہے۔ واہ رے قانون!!
2026-09-05 09:13:55
32
To see more videos from user @gtvnewspk, please go to the Tikwm
homepage.