@wes_welfare7: کالاباغ مائیکرو ڈیم پراجیکٹ: ویز ویلفیئر میانوالی کی گراؤنڈ رپورٹ - قسط نمبر 1 🌊🎥* پروجیکٹ ہیڈ: محمد وقاص خان میانوالی کے سب سے بڑے اور انقلابی منصوبے پر کام کا باقاعدہ آغاز! ویز ویلفیئر میانوالی (WEs Welfare Mianwali) کی ٹیم نے تمام تر مشکلات، کٹھن راستوں اور رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے کالاباغ مائیکرو ڈیم پراجیکٹ کے مقام کا دورہ کیا اور وہاں کے مقامی لوگوں کی آواز کو ریکارڈ کیا۔ ہم میانوالی کی تقدیر بدلنے نکلے ہیں اور اس سفر کی ایک ایک اپڈیٹ ہم آپ تک پہنچائیں گے۔ اس مشن کا حصہ بننے کے لیے ہمارے پیج/چینل کو ابھی فالو کریں اور اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ 01847992418099 HBL Plz follow & share for updates tiktok.com #foryoupage #foryou #ViralVideo #mianwali #WesWelfare