@hs_bukhari: کوئی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا .... پھر بھی ہم محبت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ دل و جان سے چاہنے لگتے ہیں، ہم اپنی ہنسی، خوشبو، اور خواب تک کسی ایک شخص کے نام کر دیتے ہیں ...... اور پھر وقت ہمیں یاد دلاتا ہے کہ محبت قبضہ نہیں، آزادی ہے۔ میں نے تمہیں دل کے ہر کونے میں رکھا، اپنے وجود میں چھپا لیا ..... تمہاری بنسی کو اپنی دھڑکن میں بسا لیا، تمہاری خاموشی کو اپنے درد میں ڈھال لیا، مگر تم پھر بھی آزاد رہے اور میں ٹوٹتی گئی۔ تمہاری ہر یاد، ہر لمس، ہر بات میرے لیے عبادت تھی.... مگر تمہارے لیے میں ایک لمحہ تھی جو گزر گیا۔ میں تمہیں اپنی دنیا کہنا چاہتی تھی، مگر تم نے میری دنیا اجاڑ دی۔ یہ کیسا انصاف ہے؟ جسے ہم اپنی جان سے زیادہ چاہیں، وہی ہمیں غیروں کی طرح چھوڑ دے؟ کاش تم جانتے کہ محبت کا مطلب صرف ساتھ نہیں بلکہ کسی کی سانسوں میں بسا رہنا ہے۔ تم نے میری چاہت کو کمزوری سمجھا، مگر یہ کمزوری نہیں تھی، یہ وہ دعا تھی جو آج بھی تمہارے نام پر رو رہی ہے۔ تم آزاد ہو، تمہاری مرضی ہے مگر میری محبت آج بھی قید ہے میرے دل میں، میرے لفظوں میں، میری آنکھوں کی نمی میں۔ شاید تم کبھی ہو یہ الفاظ اور سوچو کہ جس دل کو توڑ دیا تھا، وہ آج بھی تمہارے لیے دھڑک رہا ہے۔ #HSBUKHARI #br0k3n_trust #unfreezemyaccount #viewsproblem #keepsupporting
mry sth b aisa e hua but Kamil ykn apny Allah g py ..us bndy ny jo b kea mry sth us k sth b vo e sb hna a in sha Allah wo b chora jy ga bht e buri trha sy in sha Allah
2026-09-05 15:21:55
3
ACCOUNT NOT FOUND :
mard ar mohbt. wo to khna kabha KY samny. hr bt bol KY mokar jta💔💔🥹🥹🥹
2026-09-08 03:34:19
1
koi kise ka nhi :
right😭
2026-09-07 06:10:08
1
Mirza :
janty Hain na to es ly esa krty Hain log
2026-09-06 14:51:58
2
black :
same 🥲🥲🥲
2026-09-06 12:42:12
2
Fajar :
Hs ,,,🤔
2026-09-06 15:02:39
2
Farhana Hussain :
g
2026-09-05 19:33:42
3
It’s aanu :
asa hi hota h sabr kar ly sabr MN bht takant h
2026-09-06 20:46:44
2
Niazii🌹 :
😭😭😭mghy bhe
2026-09-05 14:43:11
2
zahra :
meray sath bhi same aesa he hua
2026-09-06 05:50:44
2
HS Abdullah :
Dr sab Banda Kon ha woo Name batow us ka
2026-09-09 00:16:20
0
zara :
same same😢😢😢😢
2026-09-06 12:46:02
2
sunflower_02 :
sameeeeeee 😭😭😭😭
2026-09-06 11:52:58
0
Billo :
2026-09-06 19:09:27
1
Asad Khan :
ایسے لوگ کھبی زندگی میں خوش نہیں رہیں گے
2026-09-06 11:37:41
2
To see more videos from user @hs_bukhari, please go to the Tikwm
homepage.