@_accphumaysweetie_: Mỗi ngày một outfit đi đánh cầu nhá 😝 #viral #caulong #fyp

Mây🏸🌹
Mây🏸🌹
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 05 September 2026 08:08:22 GMT
677
38
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @_accphumaysweetie_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لوگ معاف نہیں کرتے، ایک گناہ بھی معاف نہیں کرتے، وہ لاکھوں گناہ معاف فرماتا ہے۔ ❤️ آجاؤ یار اس چوکھٹ پہ، یہاں پہ سینے سے لگایا جاتا ہے، دل نہیں توڑے جاتے۔ ایک گناہ میرا ماں پیو ویکھے، تے دیوے دیس نکالا، لاکھ گناہ میرا مولا ویکھے، اوپر دے پاون والا۔ 💔 ٹوٹ گیا نہ دل، رہ گئے نہ اکیلے، چھوڑ دیا نہ تنہا لوگوں نے۔ دل تو ٹوٹنا تھا، اکیلے تو ہونا تھا، دل جو ایسی جگہ لگایا تھا۔ ❤️ آجائیں، میں آپ کو ایک ایسی چوکھٹ پر لیے جاتا ہوں، جہاں پہ دل نہیں توڑے جاتے، جہاں پر اکیلا نہیں چھوڑا جاتا، جہاں پر رسوا نہیں کیا جاتا، جہاں پر غلطی ہو معاف کر دیا جاتا ہے۔ ❤️ آجائیں اس چوکھٹ پر۔ جب انسان ایک بات گناہ کرتا ہے نا، تو بندہ اللّٰہ کی چوکھٹ پر جھکتا ہے، کہتا ہے: یا اللّٰہ! غلطی ہو گئی، کوتاہی ہو گئی، یا اللّٰہ! توں تو معاف فرمانے والا ہے، معاف فرما دے۔ تو اللّٰہ تعالیٰ اپنے فرشتوں سے کہتا ہے: فرشتوں! کیا اس بندے کو مجھ پر یقین ہے کہ میں اس کو معاف کر دوں گا؟ فرشتے کہتے ہیں: ہاں اللّٰہ! اسے یقین ہے، اس لیے تو کہہ رہا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے: فرشتوں! میں نے اسے معاف کر دیا۔ ❤️ 🌹❤️ علی رضا ❤️🌹 #AliRazza#Mohbbarkasafar#madina#YaAllah##viralvideo

About