@fazalehaq20: Mareez-e-Mohabbat unhi ka fasana sunata raha, dam nikalte nikalte. مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے مگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت نہ کرتے تمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے دل سخت جان کو مسلتے مسلتے بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے ارادہ تھا ترک محبت کا لیکن فریب تبسم میں پھر آ گئے ہم ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے بس اب صبر کر رہرو راہ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے ادھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے ادھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک ہوئی شمع گل اور نہ ڈوبے ستارے قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دئے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے استاد قمر جلالوی #urdupoetry #sadshayari #qamar #poetry #poetryonpics @zoha @Sirat Fatima

꧁༺ساگر༺꧂
꧁༺ساگر༺꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 08:51:12 GMT
139
48
18
52

Music

Download

Comments

sarmila.siwa
Sarmila Siwa :
wow very nice
2026-09-05 09:49:20
1
lahorebaloch789
Sirat Fatima :
2026-09-05 20:56:04
1
jannat.78601
💞💞JANNAT⭐👑 :
good ❤️❤️
2026-09-05 14:44:00
1
nasrullah.khan.kh
میں تیرا پیار ہوں خٹک پرنس :
🥰🥰🥰
2026-09-06 10:56:50
1
lahorebaloch789
Sirat Fatima :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-09-05 20:56:18
0
shahid.3383
شاہد جھمٹ :
🥰🥰🥰
2026-09-05 09:41:24
1
zafar.abbas..558
Zafar Abbas. 558 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 03:12:25
1
To see more videos from user @fazalehaq20, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About