@nasirkhaan1020: ضلع وسطی، شاہراہِ نور جہاں سرفراز کمانڈو کا مگسی پاڑے میں منشیات فروش کی اطلاع پر کارروائی شاہراہِ نور جہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا منشیات فروشوں کے قبضے سے آئیس و ہیروئن برآمد کرلی #shosarfarazcommando #fypシ