@bookishgirl2005: آپ کے چلے جانے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا اگر آپ نہیں ہوں گے تو آپ کی کمی پوری کرنے کے لیے بہت سے لوگ موجود ہوں گے یہ دنیا کسی ایک انسان کے رک جانے سے نہیں رکتی یہاں لوگ آتے ہیں کچھ وقت ساتھ چلتے ہیں پھر راستے بدل جاتے ہیں جنہیں ہم اپنی زندگی میں سب سے زیادہ ضروری سمجھتے ہیں ضروری نہیں کہ ان کی زندگی میں بھی ہماری اتنی ہی اہمیت ہو وقت گزرنے کے ساتھ لوگ آپ کی باتوں کے بغیر جینا سیکھ لیتے ہیں آپ کی موجودگی کے بغیر رہنا سیکھ لیتے ہیں اور آخرکار آپ کی کمی بھی ان کے لیے معمول بن جاتی ہے حتیٰ کہ جن کے لیے ہم خود کو خاص سمجھتے ہیں ایک دن وہ بھی ہمیں یاد رکھنا چھوڑ دیتے ہیں اس لیے خود کو کسی کی زندگی کا لازمی حصہ سمجھنے کی غلط فہمی چھوڑ دینی چاہیے کیونکہ یہ دنیا ہے یہاں کسی کے چلے جانے سے زندگی ختم نہیں ہوتی بس کچھ دیر کے لیے خاموشی ہوتی ہے پھر سب پہلے کی طرح چلنے لگتا ہے #aestheticedits #noveladdict💞 #fypシ゚ #foryoupage❤️❤️ #viraltiktok
Insaan ki sab se badi ghalat-fehmi yeh hoti hai ke woh khud ko kisi ki zindagi ka lazmi hissa samajhne lagta hai...
Haqeeqat yeh hai ke waqt ke saath log aap ke baghair jeena seekh lete hain. Dunya kisi ke chale jane se nahi rukti, bas rawaiye badal jate hain." 🥀🖤
2026-09-05 17:44:57
3
Bihu :
lkn mjy toh frk prta h 🙂
2026-09-05 22:09:00
1
ہادیہ ستئ💗 :
bashak❤️
2026-09-06 05:09:55
0
𝓑ارِش̧ 𝓑𝓪𝓴𝓽𝓪ş ³⁸ 🇹🇷 :
Lines 🫠 💗
2026-09-05 10:29:57
1
𐙚𝗛𝗔𝗬𝗔 𝗞𝗛𝗔𝗡𝗔𝗠ᯓ★ :
💗
2026-09-05 09:28:05
1
𖨆𝓐𝓻𝓯𝓪 𝓴𝓲 𝓙𝓪𝓷×͜× :
💗✨
2026-09-05 09:37:11
1
𝐄𝐥𝐲𝐫𝐚🧸ྀི :
💗
2026-09-05 15:40:37
1
Raja Ejaz :
🥰🥰🥰
2026-09-05 09:24:52
1
Hamad..🦋🌜 :
🤍✨:🪄..
ALLAH tala sab bahan or batiyo ka🎀❤️🩹🦋🌜..naseeb achy Kary. ✨🌸🤍.
2026-09-05 15:22:14
1
To see more videos from user @bookishgirl2005, please go to the Tikwm
homepage.