میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکر کے حثیت سے سعد رفیق کے ان الفاظ کی کھل دل سے تائید کرتا ہو
2026-09-05 16:46:43
307
سُلطان علی :
انشاء اللہ خان واپس آئے گا پھر چور سب جیل میں جائیں گے کوئی بھی بھاگ نہیں سکے گا
2026-09-05 14:08:55
138
Hassan Alvi :
خواجہ سعد رفیق صاحب کی سب باتیں پکی عوامی ترجمانی کررھی ھیں پر نہ خواجہ صاحب میں اتنی ہمت ھے کہ اپنی پارٹی کے لیڈروں کے سامنے یہ سب کہہ سکیں اور خود بھی اس نظام سے بہت فوائد لے چکے ھیں اگر آپ کی پارٹی آپ کی بات نہیں مان رھی تھی تو ایسی ڈکٹیٹر شپ پارٹی کو لات ماردینی چاہئے تھی
2026-09-05 11:46:45
117
butt :
خواجہ صاحب کی باتیں تو سب درست ہیں لیکن ان کی پارٹی کا خاندان ان کو اب برداشت نہیں کرے گا
2026-09-05 15:27:05
59
watanjar Dogawal :
حد کی قسم کہ آج تم نے سچ بولا حوجہ صاحب
2026-09-05 16:21:19
50
Muhammad Daoud :
2026-09-05 16:41:45
35
Saeed Rajpoot 😘🌹💝viral plz :
میں خواجہ صاحب کے سیاسی نظریات سے اختلاف رکھتا ھوں لیکن حق اور سچ بیان کرنے پر شاباش دیتا ھوں 🥰
2026-09-05 18:37:49
17
Haji Waseem :
2026-09-05 17:32:18
10
Leo Askari :
100%. First legitimate govt chosen by masses, then provinces.
2026-09-05 11:49:38
0
mujhaidiqbal662 :
804 Imran khan
2026-09-05 16:57:10
19
SK_KHAN :
بلکل رائٹ مگر عمل اپ خود نہیں کرتے صرف باتوں سے مسلے حل نہیں ہوتے
2026-09-05 18:22:06
6
Tara :
I am supporter of PTI but this man is exceptional. Khawaja Sb Salute 🫡
2026-09-05 12:27:19
6
R A J P O O T👑🔥 :
good kawja SB so nice you
2026-09-05 11:07:32
6
ShahمحمودBangash :
درودشریف پڑھۓ
2026-09-05 16:49:25
5
NADEEM SHAHZAD :
Imran khan zindabad
2026-09-05 17:02:16
4
Amjad Sab375 :
خواجہ صاحب یہ جو باتیں آپ کر رہے ہیں ان پر عمل بھی کریں دفہ کریں ایسی پارٹی کو باہر نکلیں لوگوں کو ساتھ لے کر چلو
2026-09-05 16:42:25
8
Haji Waseem :
💪💪💪💪
2026-09-05 17:32:29
11
PRO Curtain Malysia :
خواجہ سعد رفیق صاحب نے اس ملک کو قائم رھنے کی بات کی ھے۔اس ملک کی ترقی کی بات کردی ۔متفق ۔۔۔
2026-09-05 16:30:34
9
Mind_Blaster⚡️🌟 :
ان سب گناہوں میں بھی بھی من و عن شامل رہے
2026-09-05 12:39:56
11
user002210 :
گفتار کے غازی بننے سے کچھ حاصل نہیں ۔کردار کیا ہے آپ کا ۔۔
2026-09-05 17:40:06
12
🖤Whit Ashes 🩶 :
خواجہ سعد رفیق ایک خاندانی آدمی ہے ۔اور اِتنا کھل کر سچ بولنا انکو مہنگا ناں پڑ جائے
2026-09-05 17:58:01
15
Javed Iqbal :
2026-09-05 17:55:59
6
To see more videos from user @youthpakistandigital, please go to the Tikwm
homepage.