♠≈:تمہیں بھول پانا میرے بس میں نہیں ہے!!
کیونکہ کچھ لوگ یادوں میں نہیں سانسوں میں بس جاتے ہیں۔
وقت سب کچھ بدل دیتا ہے چہرے راستے فاصلے مگر وہ احساس نہیں بدلتاجو کسی ایک وجود سے جڑ جائے
میں خاموش ہو جاؤں تو یہ مت سمجھنا کہ محبت کم ہو گئی ہے
بس درد نے بولنے کی اجازت نہیں دی تم اگر کبھی خود کو تنهامحسوس کرو تو یاد رکھنا
کہ کہیں کوئی دل ہے "جو آج بھی تُمہارے نام سے دھڑکتا ہے اور جس کے لیے تُمہیں بھول جانا ممکن ہی نہیں۔
2026-09-08 05:11:15
2
�̾W̾A̾$̾É̾É̾M̾ ̾�̾💝😔 ̾�̾ :
😔
2026-09-07 00:59:03
1
To see more videos from user @itsbhattigirl11, please go to the Tikwm
homepage.