@user108654810: مجھے تم سے ایک شکایت ہے! "تم میرے خیالوں سے نکلتے کیوں نہیں؟" کرایہ بھی نہیں دیتے، اور قبضہ بھی پورا ہے۔ صبح آنکھ کھلتے ہی تم، دن بھر خیالوں میں تم، اور رات کو آنکھیں بند کروں تو خوابوں میں بھی تم۔ اب بتاؤ یہ کیسی محبت ہے؟ نہ کوئی اجازت لی، نہ کوئی معاہدہ کیا، بس آئے… دل میں جگہ بنائی، اور پھر مستقل رہائش اختیار کر لی۔ سچ کہوں تو شکایت صرف نام کی ہے، ورنہ دل تو یہ چاہتا ہے کہ یہ قبضہ کبھی ختم ہی نہ ہو… اور تم ہمیشہ میرے خیالوں کے مستقل کرایہ دار بن کر رہو۔ #unfreezemyacount #viewsproble #tiktokpromot #virall #pppppppppppppppppppppp
@k g n ⭐::میں نے ہر بار نئی انکھ سے دیکھا ہے تجھ کو
مجھے ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے
2026-09-06 16:52:25
0
Sona Bhatti🥰❤👈 :
hahahahahaha
2026-09-05 20:07:56
1
🌹راناسعید🦂 ڈیرےالہ🌻 :
کیابات ے جناب🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-09-06 14:42:49
1
🐅✨..شیر..✨🦅 :
Sadqa
2026-09-05 15:18:51
0
Karam Shaha :
🥰🥰🥰
2026-09-05 16:16:45
1
Bilal shah :
❤️💕💖💕💖💕❤️
2026-09-06 15:27:16
0
Muhmmad Bilal Ansari♥️ :
❤️❤️❤️
2026-09-06 14:30:08
0
luqman virk 03244926329 :
♥️♥️♥️
2026-09-06 17:00:32
0
🦋 :
🥰
2026-09-05 21:52:41
0
Malik Arshad :
🥰🥰🥰
2026-09-06 14:31:52
0
Nakhreli bachi🌷 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 16:14:58
0
Muhmmad Bilal Ansari♥️ :
♥️♥️♥️
2026-09-06 14:30:06
0
♥سلطان❤️90723 ❤️🧚♂️🧚♀️❤️ :
@Annie’s salon Uk 🇬🇧 Leeds ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-06 06:12:11
0
🫂 اداس زندگی 🛌 :
🔥🔥🔥
2026-09-06 06:03:27
0
Shoaib 💞 :
🌹🌹🌹
2026-09-06 17:06:24
0
میاں👑 سہیل وٹو👑 :
🌹🌹🌹🌹🌹
2026-09-05 17:00:14
0
Imran.Abbas.😎😎❤️😘💞💞🌹🌹 :
🥰🥰🥰
2026-09-05 16:58:15
0
aliali :
🥰🥰🥰
2026-09-05 12:37:27
0
Sadagar bajwa :
♥️♥️♥️
2026-09-05 10:10:42
0
Tahir :
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
*اسے کہنا...👀*
_میری سرزمینِ دل_
_اتنی وسیع نہیں ہے کہ_
_تیرے سوا کسی اور کو_
_میں اس میں بسا سکوں🍂_
_تیرے بغیر آشیاں_
_کہیں سجا سکوں_
_تیرےعلاوہ کسی اور کو_
_چاہ سکوں.🥹_
_کہ رابطہ میرا بس_
_تم سے تمہی تک کا ہے._
_نہ دوسرا کوئی_
_اس میں شریک ہے_
_نہ ہی حوصلہ ہے اب_
_کسی اور کو سوچنے کا.🙌🏻_
_مشغلہ ہے بس_
_تجھی کو کھوجنے کا._
_اور اب یہ بھی طے ہے کہ_
_کسی اور کی یاد کے_
_دیپ نہ جلا سکوں🥲_
*اسے کہنا!👀*
_میری سرزمینِ دل_
_اتنی وسیع نہیں کسی اور کو اس میں بسا سکوں...!!🙂💔_
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈• S Bewafa 💔
2026-09-05 14:33:49
2
To see more videos from user @user108654810, please go to the Tikwm
homepage.