@tanhaisafar43: محبت ہمیشہ شدت مانگتی ہے، کبھی قربت میں بھی دل تنہا رہ جاتا ہے۔ کچھ لوگ پاس ہو کر بھی نصیب نہیں ہوتے، اور کچھ دور رہ کر روح میں اتر جاتے ہیں۔ محبوب کو مانگنا آسان ہے، مگر پا لینا نہیں، کیونکہ سچی محبت میں انتظار بھی عبادت سا لگتا ہے، اور دل… ہر حال میں اسی ایک شخص کا رہتا ہے۔