@death_angle143: کوئی نہیں سمجھتا میرے دل کی بات، سب دیکھتے ہیں چہرہ، حال نہیں۔ مسکرا دیتی ہوں سب کے سامنے، مگر اندر سے خوشحال نہیں۔ کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں، جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے، ہم چیخیں بھی تو خاموش رہتے ہیں، کیونکہ ہر کوئی اپنا نہیں ہوتا❤️🩹 It’s just a content I have my ppl who understand me so well 😭💗 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfreezemyaccount #fypppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppp