@aizafatima10: سفر لمبا ہوگا.... تم خوبصورت یا سمجھدار دونوں مت چنا.... کیونکہ تم ہر موقع پر غلط ثابت کردی جاؤگی ..... دعا کرنا کہ تمھارا نصیب کسی صاحبِ ظرف سے جاجڑے ... جو بات کو درگزر کرے کیونکہ درگزر کیے بغیر گزارہ نہیں !! #explorepage #viralvideo #creatorsearchinsights #e #f