@hmedits092: جنت نہ دے نہ دے تیری رؤیت ہو خیر سے Sharbat na dy na dy tu kry bat lutf sy Kalam Aala Hazrat beautiful Clip #khalidhasnainkhalid #jamaludinbaghdadisaab #naat #foryou #islamic_video
مفہوم: شاعر کہتا ہے کہ اگر جنت بھی نہ ملے تو کوئی غم نہیں، بس حضور اکرم ﷺ کا دیدار نصیب ہو جائے۔ اور اگر آپ ﷺ محبت و شفقت سے بات فرما دیں تو پھر دنیا کے کسی اور شربت یا مٹھاس کی کوئی خواہش باقی نہیں رہتی۔ ❤️🩹
2026-09-05 17:35:51
239
Tanha Larka 💔💔💔 :
is bayan ka YouTube link h kisi bhai k pass
2026-09-19 17:55:15
5
میری دعا بس مصطفےٰﷺ :
جنت نہ دے نہ دے تیری(آپﷺ کا) رو٘یت (دیدار) ہو خیر سے
یہ گل ہو پھر ہوس کسے برگ و بر کی ہے
شربت نہ دے نہ دے تو(آپﷺ) کرے بات لطف سے
یہ شہد ہو تو پھر کسے پرواہ شکر کی ہے
2026-09-05 16:11:51
81
zimel khan :
2026-09-05 15:32:22
61
Ch Arslan Ahmed :
خالد صاحب تو پھر خالد صاحب تھے نہ آپ جیسا کوئی آیا نہ اب آے گا
2026-09-06 09:30:31
47
Engineer Waseem :
عندلیبِ بے نوا کا وہ ہمنوا جاتا رہا 💔
2026-09-05 12:57:10
17
Kamran Khosa :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-09-05 13:10:31
37
News & Views :
یہ سفر حج کے دوران لکھی گئی تھی جو حمد اور نعت کا مجموعہ نظم ہے، اور ان مکی اشعار میں جنتیوں کو دیدار الہی کروانے کی بات ہو رہی ہے۔ یہ اشعار خالق کائنات ﷻ سے کلام ہے۔
2026-09-19 03:50:45
8
HERSES :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💗💖❤️
2026-09-05 13:35:54
24
ریقرژپزرdₐᵣᵥₑₛₕ ₗₒg☆࿐ཽ༵༒ :
@Muhammad Rehan official: مفہوم: شاعر کہتا ہے کہ اگر جنت بھی نہ ملے تو کوئی غم نہیں، بس حضور اکرم ﷺ کا دیدار نصیب ہو جائے۔ اور اگر آپ ﷺ محبت و شفقت سے بات فرما دیں تو پھر دنیا کے کسی اور شربت یا مٹھاس کی کوئی خواہش باقی نہیں رہتی۔ ❤️🩹
2026-09-05 17:59:18
14
😎Mani Dukhi🦅 :
تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کہ بس گئے میں ڈھونڈتا پِھرا
😭😭😭
کتنا درد ہے آواز میں
2026-09-05 17:18:21
12
خورشید علی چکو کاوٹو808 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ خالد حسنین خالد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور قبلہ مفتئ اعظم جماالدین بغدادی صاحب کوعمر خضری عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-23 09:28:03
6
zubairahmadwarsi :
سبحان اللّٰہ
جزاک اللہ
کیسا محبتوں اور عقیدتوں بھرا ماحول بنا ہوا 💗🌹🤲
2026-09-21 15:24:40
8
Tayab Abbaxi :
عشق و محبت عشق و محبت اعلی حضرت اعلی حضرت
2026-09-06 08:12:16
12
Dani Prince :
😭 ماشاءﷲ بہت عمدہ فلبدی انداز اور کیا خوبصورت ادایئگی
2026-09-05 16:31:07
6
ساقی ⚜ سیال 🌸 :
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم 🥀
2026-09-06 18:10:28
7
Ayyaz Umer :
2026-09-19 09:24:00
7
ᑎᗩᗯᗩᗷ :
2026-09-06 04:34:20
5
Muhammad Naeem :
کمال ثناء خواں تھے
اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-06 04:36:54
6
Abdul Rauf :
جنت نہ دے نہ دے، یہ کفریہ جملہ ہے۔
2026-09-05 18:15:19
1
Hafiz Abdulrauf Haqani :
صرف دیدار سے کچھ نہیں ہوگا کیونکہ دیدار تو ابوجہل نے بے شمار دفعہ کیا تھا لیکن جنت نہیں ملے گی
لہذا ایسے عجیب اشعار پڑھنے سے بہتر ہے کہ یہ تمنا کی جائے کہ اے اللہ ہمیں جنت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت نصیب فرما
2026-09-07 03:46:13
3
Hassan Khan Niazi :
سبحان اللّٰہ
2026-10-16 10:54:36
1
میاں ظھور اعوان نوشاھی :
2026-09-19 09:24:07
2
Malik Abdul Majeed :
❤️❤️❤️
2026-09-19 15:26:13
1
To see more videos from user @hmedits092, please go to the Tikwm
homepage.