@dr_heal10: 🌸 حمل ٹھہرنے کے صحیح دن (Fertile Window) کی مکمل معلومات 🌸 کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک عورت پورے مہینے میں صرف چند ہی دنوں میں حاملہ ہو سکتی ہے؟ صحت مند حمل کے لیے حیض (Menstrual Cycle) اور زرخیزی کے دنوں کا علم ہونا بہت ضروری ہے۔ یہاں اس حوالے سے اہم حقائق پیش کیے جا رہے ہیں: حمل دہرنے کے دن (Fertile Window): ایک عورت پورے مہینے میں صرف 6 دن حاملہ ہو سکتی ہے۔ اس وقت کو "Fertile Window" کہا جاتا ہے، جس میں بیضہ بننے (Ovulation) کا دن اور اس سے پہلے کے 5 دن شامل ہیں. انڈے کی عمر (Egg Lifespan): بیضہ دانی (Ovaries) سے نکلنے کے بعد انڈا صرف 12 سے 24 گھنٹے تک زندہ رہتا ہے۔ اگر اس دوران سپرم انڈے سے نہ ملے تو انڈا ضائع ہو جاتا ہے. سپرم کی عمر (Sperm Lifespan): صحت مند سپرم عورت کے جسم (Reproductive Tract) کے اندر 5 دن (120 گھنٹے) تک زندہ اور ایکٹو رہ سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اگر Ovulation سے 3-3 دن پہلے بھی جنسی تعلق قائم کیا جائے تو حمل ہو سکتا ہے. #FertileWindow #PregnancyTips #WomenHealth #Ovulation