@alivepeshawar: آج چھ ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان کے پروقار موقع پر ان عظیم شہداء اور جانبازوں کو سلام جو ہماری شاموں کو امن اور ہماری صبحوں کو روشن رکھنے کے لیے سرفروش ہو گئے۔ سرحدوں کے رکھوالوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اس کیپشن کو اپنی پوسٹ کا حصہ بنائیں: کُچھ دِن تَاریخ میں لِکھے جاتے ہیں، کُچھ دِلوں پَر ۶ ستمبر وہ دن ہے جب مٹی نے اپنے بیٹوں کو پکارا اور بیٹوں نے اپنا لہو دے کر مٹی کا قرض اتارا۔ جو شہید ہوئے، وہ ہماری سانسوں کی ضمانت بنے۔ آج بھی ہوا میں ایک عزم ہے کہ یہ پرچم کبھی نہیں جھکے گا @DGISPR #DefenceDay #6September #PakistanZindabad #OurHeroesOurPride #ISPR

khurram shahzad
khurram shahzad
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 10:41:36 GMT
1209
35
0
12

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @alivepeshawar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About