@queenbakikay: Honestly, long lasting ang fresh breath nitong #bubblefresh #toothpastewhitening #oralcareroutine #brushing #asmr

QueenBakikay
QueenBakikay
Open In TikTok:
Region: PH
Saturday 05 September 2026 10:47:15 GMT
6025
30
1
12

Music

Download

Comments

febieshoponline
FebieShopOnline :
❤️❤️❤️
2026-09-13 10:29:07
1
To see more videos from user @queenbakikay, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کوٹ سمابہ کے قریب واہی جمن شاہ پل پر لاہور سے رحیم یار خان آنے والی نجی کمپنی کی ایئرکنڈیشنڈ مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی۔ کوچ سامنے سے آنے والی لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کی سائیڈ سے ٹکرانے کے بعد بے قابو ہو کر سڑک کنارے واقع ایک دکان میں جا گھسی، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی چار گاڑیاں جائے حادثہ کی جانب روانہ کی گئیں۔ ریسکیو 1122 کوٹ سمابہ کی ایمبولینس نے صرف 6 منٹ میں جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی۔ ان میں سے 4 زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ 3 زخمیوں کو مزید علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام 7 متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کر دی گئی جبکہ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں مکمل کر لی گئیں۔   #creatorsearchinsights #accident #foryou #foryoupage #dont_under_view_my_video

About