@kashifarifyousafzai: پڑوسی ممالک سے خطرہ کم صوبوں سے زیادہ، پنجاب پر سب کی نظریں ، وہاں سے دہشت گرد آتے ہیں ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا خطاب #khyberpoint #maryamnawaz
بلوچستان سے آنے والا گیس اور خیبر پختونخوا سے آنے والی بجلی سے کیوں خطرہ نہیں ۔۔؟
2026-09-06 17:29:48
2
Mr. Khan :
مریم نواز صاحبہ، خیبر پختونخوا کو خطرہ سمجھنے کے بجائے یہ بھی یاد رکھیں کہ دہشت گردی کا سب سے زیادہ بوجھ اور قربانیاں خیبر پختونخوا کے عوام، پولیس اور سکیورٹی فورسز نے برداشت کی ہیں۔
اگر کسی علاقے سے دہشت گرد پنجاب میں داخل ہوتے ہیں تو ذمہ داری دہشت گردوں کی ہے، پورے صوبے یا پشتون عوام کی نہیں۔ دہشت گردی کی کوئی قوم نہیں ہوتی۔
پنجاب ہو یا خیبر پختونخوا، دونوں پاکستان کا حصہ ہیں۔ ہمیں ایک دوسرے کو خطرہ قرار دینے کے بجائے دہشت گردوں کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔
خیبر پختونخوا کے عوام پاکستان کے دشمن نہیں، پاکستان کے لیے قربانی دینے والوں میں سب سے آگے رہے ہیں۔
2026-09-09 12:55:58
0
Arslan007🇵🇰🇸🇦 :
سکر کرو خان سب سے جان شوٹ گی۔ ورنہ پنجاب بھی جاتا 🤣🤣
2026-09-05 12:22:13
0
Shaidi Goraya ✨🖤 :
2026-09-05 14:26:24
0
M Shakeel Shakeel17 :
0338464648464
2026-09-09 18:23:15
0
Shaidi Goraya ✨🖤 :
2026-09-05 14:26:30
0
Shopon :
😍😍😍
2026-09-05 14:53:08
0
MADAD GOPANG :
🥰🥰🥰
2026-09-05 12:10:52
0
🇦🇬 𝙋𝙏𝙈 𝙓 𝘿𝙖𝙬𝙤𝙤? :
🥰🥰🥰
2026-09-08 11:14:43
0
Ismail saho :
❤️❤️❤️
2026-09-05 12:56:46
0
♥️ سردار عیسا خان توخی ،♥️ :
❤️❤️❤️
2026-09-05 14:20:46
0
Akbar Ali :
😁😁😁
2026-09-05 11:51:54
0
TAلHA_KHAن 🕊️ :
❣️❣️❣️
2026-09-05 11:12:55
0
نثاراحمد چاچڙ🫰🚬 :
❤️❤️❤️
2026-09-10 03:03:57
0
To see more videos from user @kashifarifyousafzai, please go to the Tikwm
homepage.