@engrdanialkhan: 27 ستمبر: لانگ مارچ فائنل کال!🔹 حق کی آواز پر لبیک کہیں! جو بھی 27 تاریخ کے لانگ مارچ میں بطور رضاکار شامل ہونا چاہتا ہے، وہ عمران خان کے لیے فرنٹ لائن پر آئے۔ آگے بڑھیں اور ایک سچے والنٹیئر کا کردار ادا کرتے ہوئے اپنا حق ادا کریں۔🔹 ہمارا عزم، ہمارا قائد!پاسدارانِ عزم عمران خان (پاکستان) 🇵🇰✊ ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا!🔹 آج ہی شامل ہوں!نیچے دیے گئے واٹس ایپ گروپ لنک یا نمبر کے ذریعے فوری جوائن کریں:📱 WhatsApp: +92 333 9172877 Join wattsapp group And release imran khan #PTIofficial #LongMarch #ptitigers @PTI OFFICIAL