@rabnawazyousafzai7: 🏏🇵🇰 فخرِ تورغر عبدالقادر پاکستان انڈر 19 ٹیم تک کیسے پہنچا؟ خیبر پختونخوا کے پسماندہ ضلع تورغر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر عبدالقادر نے پاکستان انڈر 19 ٹیم میں جگہ بنا کر تورغر کا نام روشن کر دیا۔ لیکن عبدالقادر کا تعلق تورغر میں کہاں سے ہے؟ ان کی قوم کیا ہے؟ کتنے بھائی ہیں؟ کرکٹ کا سفر کیسے شروع ہوا؟ اور سوشل میڈیا پر ان کے کتنے اکاؤنٹس ہیں؟ عبدالقادر کے بارے میں مکمل اور دلچسپ معلومات جاننے کے لیے یہ ویڈیو آخر تک دیکھیں۔ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ فخرِ تورغر عبدالقادر کی مکمل کہانی اور معلومات عوام تک پہنچ سکیں۔ ❤️🏏🇵🇰 شکریہ 🙏🤲🇵🇰🏏#pakistan #foryu #pcb #paku19team #cricket