@rafat.ali.223:

Rafat Ali 223
Rafat Ali 223
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 11:16:08 GMT
2632184
106289
9289
8465

Music

Download

Comments

yousuf.nawal
Yousuf Nawal :
اپنے ہی ملک کے اندر حلال رزق کمانا بہت مشکل بن گیا ہے
2026-09-05 13:14:43
3240
rahimkhan804pti
Rahim khan :
گونر راج لگنے پر مٹھائیاں بانٹنے والے کہا ہے ؟
2026-10-21 12:10:24
12
awais35khan
𝐀𝐖么𝐈𝐒 𝘒𝗵𝖺𝘯 :
ye buhut acha kar rahy ha
2026-10-21 12:52:46
0
zikreilahi08
zikre e llahi :
اللہ پاک ان کو ہدایت دیں گے ان کو ماشاءاللہ نظر نہیں ایا 😭😭😭😭😭
2026-09-10 05:10:28
631
gujjar.786975
Alina Gujjar 💫 :
لعنت ہے اِس حکومت پر
2026-10-08 07:52:42
154
hadi0314082
Hadi🥺 :
ay ga Musa in ke ly bi inshallah
2026-10-20 11:51:51
1
user3640698733669
9286سلیم رضا :
لعنت ہے ایسے حکمرانوں پہ لعنت ہے اس حکومت پہ اس نے غریب کا جینا حرام کر رکھا ہے حکومت نے چھین رکھا ہے لعنت ہے اس حکومت پر جس میں غریب بچوں کا ختم کیا ہے مریم نواز شہباز شریف اصف زرداری بلاول بھٹو خواجہ اصفیا کے لوگ ہماری جتنے بھی نون لیگ کے وزیر ہیں رانا ثنا اللہ تارڑ جتنی بھی ہیں وہ چارجر اپ نہیں بھی سبھی نے مرنا ہے یہاں نہیں تو وہاں ایک بڑی عدالت ہے جس میں سب سے بڑی عدالت وہ ہے جس میں سب سے زیادہ غریب فیس ہوگا وہاں تمہاری کوئی نہیں چلے گی وہاں سے صرف اور صرف غریب بھی چلے گی اج نہیں تو کل مرنا تو ہر کسی نے ہے اپ کو مبارک ہو یہ نہ کہیں کہ اپ نے نہیں مرنا اپ نے ہی مرنا ہے لیکن کچھ نہ کچھ سوچیں
2026-10-07 02:26:28
30
akramansari07860
Akram Ansari :
is govt ka jahanum mein b alag e level ho ga
2026-10-07 13:43:30
26
amjad.shaikh86
Amjad Shaikh 047 :
Yaa Allah in Zalim Hukamrano Par Azaab Musalat Farma 🤲 Bolo Ameen
2026-09-08 12:13:44
7
jiya143jaan
jiyaa143 :
yy Jo kr rahy hy or jis k sath kr rahy hy phr unhy shopes b provied kry
2026-10-20 08:23:59
1
faiza_awan44
💝faiza۔۔۔🖤🖤 :
اپنے حق کے لیے ہاتھ اٹھاو
2026-10-06 08:30:18
30
nabehazhara2
nabeha zhara and zeyan ali💋💋 :
اوے ظالمو کیوں کر رہے ہو اتنا زولم غریبوں پر ان کی بدوا لگ جاۓ گی اللّه سے ڈرو
2026-10-09 16:03:36
7
ijaz.35p
@𝖎𝖏a̶z.7̶86 :
لعنت ہو ایسے قانوں پر
2026-10-06 10:50:37
6
khankhan11150
عبداللہ :
ایک عدالت ہماری رب کی بھی ہے
2026-10-09 20:06:27
7
bisma.queen50
bismaqueen :
❤️🥀مُحًّمَدصَلّیﷲُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ🥀❤️
2026-10-11 07:18:40
7
.grace.and.shaine
Huram sultan :
what is this 😡
2026-10-19 21:53:25
1
khan672619
(khan) :
سپیرے نے سانپ کو یہ کہہ کر پٹاری میں بند کر دیا کہ انسان کو انسان ہی کافی ہے ڈسنے کے لیے
2026-10-06 20:06:55
6
hot.wet5
مرشد عمران خان :
میرے پاکستانیو یہ بے بسی ختم کرنے کا وقت ہے نکلو اپنے حقوق کے لیے
2026-10-09 12:41:08
8
lakhan6582
khushi :
یہ سرکاری ملازم ہیں پاکستان کی طرف سے آیے ہیں پاکستان کی غریب مٹانے انہیں ایک بھی غریب زندہ نہ دکھے۔ مبارک ہو اب پاکستان میں ایک بھی غریب نہیں بچے گا۔ اب سارے امیر بچے گیں ۔اصل قیقط یہ پاکستان اب سے نکل گیا ہے اب یہ پاک وطن دہشت گردوں کے ہاتھوں چلا گیا ہے 😞
2026-10-08 23:53:39
6
hasindunya1
Muskan🍂 :
lanat hey aese hukamrano pe
2026-09-11 07:14:05
408
zaeemssarwar
zaeem sarwar :
جہالت پر مبنی پالیسیوں نے ملک و عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے ۔ عوام کی جان و مال عزت و آبرو کی کوئی حیثیت نہیں ہے کچھ بھی محفوظ نہیں ہے ۔ پاکستان میں آج بھی عوام غلام ہیں ، نظام ظالم ہے ، پاکستان 79 سالوں بعد بھی انگریزوں کے بنائے گئے گھٹیا قوانین کے تحت چلایا جا رہا ہے ۔ عوام کو تقسیم کیا جاتا ہے قومیت ، لسانیت ، صوبائیت اور سیاست اور علاقائی بنیادوں پر ۔۔۔ تاکہ اسٹیبلشمنٹ، بیوروکریسی ، عدلیہ ، اور مسلط کردہ کرپٹ غیر منتخب سیاست دان ملکر حیوانوں کی طرح ملک و عوام کو زیادہ سے زیادہ نوچ سکیں لوٹ سکیں ۔۔ کیا ظالم قوانین بنانا ، عوام پر ظلم کرنا ، اربوں ڈالرز کی سالانہ کرپشن کرنا دہشت گردی نہیں ۔۔۔؟
2026-10-06 07:39:04
8
shahid.shan7
shahid :
ایک دن اپنے اللہ کو ضرور ان چیزوں کا حساب دینا ہوگا
2026-09-05 17:48:50
104
arshadchandia38
༒𝐀𝐫𝐬𝐡𝐚𝐝 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐝𝐢𝐚👻 :
لعنت ہے ایسی حکومت پے🖐🏻 اور یہاں حلال رزق کمانا سب سے بڑا جرم ہے😭😭
2026-10-05 10:05:01
18
To see more videos from user @rafat.ali.223, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About