بہت خوب۔۔۔۔۔۔پولیس کے محکمے پر خاص طور پر نظر رکھنے کی ضرورت ھے
2026-09-06 04:23:10
21
Naveed Khan :
ابھی بھی کرپشن اسی طرح ہی چل رہی ہے دو چار کو پکڑنے سے یہ نہیں ختم ہوگا بھائی جان یہ دوبارہ معافیاں لے کے پھر ا جاتے ہیں
2026-09-05 14:42:40
4
Tawakkal_Allaha :
گھروں کی کرپشن کرنے والی اشرافیہ کو کون پکڑے گا جن کا نام بھی لینے والے اٹھا لیا جاتا ھے
2026-09-05 12:42:56
3
Dr.qasim khan :
Kia AC k khilaf b Champlain ho Sakti ha
2026-09-05 13:11:40
2
Nasrullah :
3 sep se pehly kia Anti coruption so rahi thi
2026-09-06 13:06:20
0
😊 :
تین ماہ بعد یہ اپنے عہدوں پر واپس آ جاتے ہیں
2026-09-06 01:57:54
7
REHANA KOUSAR❤️ :
good 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻 hoa h ye to
2026-09-06 04:56:46
3
💢💥💯باؤ افضل سمرا 😍💯💥😍💢 :
چند دن کی بات ہے پھر فائلیں دفن ہو جائیں گی کچھ نہیں ہوگا
2026-09-06 07:05:34
3
syed Sharaft ali :
گورمنٹ کرپٹ ہے اس کو کون پکڑے گا
2026-09-05 12:30:30
3
Younas :
Good job
2026-09-06 21:00:25
1
Sheikh Najeeb Ullah Khan :
🌹🌹🌹
2026-09-05 11:56:35
1
rajatasawar016 :
جیل پولیس والوں کو کون پکڑے گا وہ تو اندر بیٹھ کر لوگ اس پیسے لیتے ہیں وہاں پہ کسی کو اجازت ہی نہیں جانے گی نہ کوئی ثبوت ہوتا ہے اور نہ کوئی شکایت کرتا ہے کیوں کہ ملزمان کے ورثا
بھی شکایت نہیں کر سکتے کیونکہ اگر وہ شکایت کریں تو اندر قیدیوں کو وہ مارتے ہیں اور سزا دیتے ہیں تو ہے کوئی جو اڈیالہ جیل کا بھی چکر لگائے
2026-09-06 09:55:18
4
humatiwana5 :
zbrdst
2026-09-05 11:40:40
1
user7843309065121 :
جب ایک پولیس والا کسی اپنے مقدمے میں کسی اشتیاری کو پکڑنے کے لیے شیخوپورہ جاتا ہے تو وہاں پر جانے کے لیے اس کو کہہ دیا جاتا ہے
2026-09-06 01:33:12
1
Khalid Mehmood :
اینٹی کرپشن والوں کی کرپشن کون پکڑے گا
2026-09-06 10:18:00
2
Sheikh Haris Imtiaz :
Bhai Jan beqasoor bhe Kafi pakar rahay hain
inhain chahiey tahqiqat kar Kay karwai karain
2026-09-09 03:16:56
0
shama javed :
skp hospital me NS or purani head nurses ko koi teek ni kr ska
2026-09-09 05:12:31
0
Muhammad Bilal Bhutta :
well Don
2026-09-09 06:29:41
0
To see more videos from user @usmankarim888, please go to the Tikwm
homepage.