@hanif_pti.ik: جو مرضی کر لیں، ممدانی بھی آئیں گے اور صادق خان بھی آئیں گے۔ میں اس نوکری پر رہوں یا نہ رہوں، لیکن اس مؤقف سے اب میں پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ محسن نقوی انتظامی یونٹس کے معاملے پر ڈٹ گئے۔۔!!🔥 پاکستانیوں، آپ کے خیال میں ممدانی اور صادق خان سے مراد کون ہو سکتا ہے؟ 👀محسن نقوی نے آخر کس شخص کے بارے میں یہ بات کی ہے؟(سمجھنے والے کو سمجھ آ گئی ہوگی کہ کس شخص کی بات ہو رہی ہے۔)🔥#imrankhan #imrankhanpti #imrankhanzindabad #trending #fyp

Hanif_ik.804🇵🇰🔥
Hanif_ik.804🇵🇰🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 11:38:22 GMT
152687
9586
117
197

Music

Download

Comments

naveedbaloch066...8
Naveed Baloch ✪ :
صادق آمین یعنی عمران خان واپس آ رہے
2026-09-05 13:13:59
142
hot.salam
A s a d ✴️ :
نیا صوبے بنانا اچھا اقدام ہے
2026-09-05 14:11:52
23
khayali570
Usman Khan khayali :
"اس کا اشارہ عمران خان کی طرف نہیں ہے۔ اس کا اشارہ ہے، اس نے کہا نام لیا جو ہے وہ نیویارک کا میئر بنا اور جو ہے وہ لندن کا میئر بنا۔ اس کا مطلب ہے کہ وہاں پر چھوٹے چھوٹے ایڈمنسٹریٹو یونٹس ہیں اور کوئی بھی شخص میرٹ کی بنیاد پر اگر کوئی کسی کو ووٹ دیتا ہے، امریکہ میں یا نیویارک میں، تو وہ میرٹ کی بنیاد پر اس سٹی کا جو ہے یا اس یونٹ کا میئر بن جاتا ہے یا ہیڈ بن جاتا ہے۔ اس کا اشارہ اس کی طرف ہے کہ پاکستان میں اگر ہم یونٹ بنا دیں گے تو یہاں پر بھی، اور مطلب کہ چھوٹے لوگ جو ینگ ورکرز ہوتے ہیں وہ بھی یہاں کی بڑی سیٹوں پر آ سکتے ہیں۔ اس کا اشارہ اس طرف ہے۔" *سادہ الفاظ میں مطلب:* اس آڈیو میں یہ سمجھایا جا رہا ہے کہ امریکہ اور لندن میں چھوٹے چھوٹے علاقے ہوتے ہیں۔ وہاں کوئی بھی عام بندہ یا ینگ ورکر اگر اچھا کام کرے تو میرٹ پر ووٹ لے کر میئر یا بڑا عہدے دار بن سکتا ہے۔ تو اگر پاکستان میں بھی ایسے چھوٹے یونٹ بنا دیے جائیں تو یہاں بھی عام لوگوں کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔
2026-09-05 13:53:24
13
islamuddin7199318
Islamuddin :
sky news wali bath karrahehe😁😁😁
2026-09-05 18:21:11
0
mmaalam5
محمد عالم :
rule is simple divide n rule nothing else
2026-09-05 19:02:54
0
amjadkhan042
AmJad :
mamdani newyork mayor and sadiq khan London mayor.. means strong local govt system
2026-09-05 17:55:00
1
adnankashmiri687
ADNAN💥 KASHMIRI :
khan is back 💯
2026-09-05 13:52:24
1
zeeshanafridi6859
Zeeshan Afridi :
2026-09-05 18:39:12
4
a.k.5551
A k khan :
Imran Khan zindabad
2026-09-05 14:06:22
7
mfk.91
🦅 :
kuch nai sab bakwas ha
2026-09-05 17:24:46
1
haiderhaide12
khan khan ♥️ 👌 ❤️ 😍 :
king imran king imran king imran king
2026-09-05 17:12:56
1
wahidkhan22111
Wahid Khan 🌹 :
2026-09-05 19:28:14
0
muhammad51990
Muhammad sajid 🇦🇪🇵🇰 :
yeh hai humara nizam
2026-09-05 19:24:34
0
user98hamidkhan
Im Hamid khan AFRIDI :
mumdany ja matlab shah mehmud qrashi and Sadiq the great khan Imran Khan😊
2026-09-05 14:48:25
3
mmaalam5
محمد عالم :
ppl hate him
2026-09-05 19:02:23
0
lwali201
𝐓. 𝐊 𝐰𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢 💔🫵 :
یہ صادق خان کس کو اشارہ ہے اور ممدانی کس کو اشارہ ہے؟؟؟
2026-09-05 18:35:28
0
jan.jani135
💸B♥️S💸 :
صادق و امین
2026-09-05 18:27:44
0
chandprince293
Chand Prince293 :
عمران خان آۓ گا
2026-09-05 18:48:16
0
shafiq_afridi_pti804
Shafiq Afridi :
کچھ سمجھ نہیں آیا
2026-09-05 14:07:20
0
To see more videos from user @hanif_pti.ik, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About