@iso214315: @VAMPLIN с любимой нах #fyp #любовь #моггаем

Qwerty
Qwerty
Open In TikTok:
Region: SE
Saturday 05 September 2026 11:40:33 GMT
11571
606
29
11

Music

Download

Comments

vamplin0001
VAMPLIN :
ДА ЛЮБИМИ ЭТО МЫЫЫЫ ЕЗЕХЕХКХК
2026-09-05 11:42:05
113
dikoqwz08
dikoqwz0🇩🇪 :
ПОЧЕМУ ЭТИ МИЛАХИ ВСЕГДА ПИШУТ БОЛЬШИМИ БУКВАМИИИИИ
2026-09-06 14:11:12
14
nea_2225
🖕🏻🖤 :
Бооожеее самая шикарная пара за всю историю человечества ❤️❤️
2026-09-06 12:42:07
5
sonyaa362
soffti🍂 :
милашки, девочка красотка
2026-09-06 16:57:00
1
kiper_vah
kiper_vah :
любимые в реках
2026-09-05 11:54:05
1
user4111054667971
MaKO👄 :
ваууууу милашкиии
2026-09-06 17:41:17
1
u.nnight
zip :
Ути милашки
2026-09-08 10:12:28
1
l0l2sa7aka
LkRt :
как можно быть настолько милыми
2026-09-05 18:25:50
1
777.k1ll
Ađي!ÿÂ ݁ᛪ༙ :
бакытты болындар зб
2026-09-05 14:26:01
0
why805825
клубничный ангел 🇰🇬 :
бля,только благодаря этой паре я верю в любовь
2026-09-07 04:08:21
1
linneykyy
lin :
🥰
2026-09-09 03:19:49
0
To see more videos from user @iso214315, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں اپنی کتاب میں تجھے بے وفا لکھوں گا… لیکن یہ بات اتنی سادہ نہیں ہے، کیونکہ تیرے بے وفا ہونے کے بعد بھی میں نے تیرے نام کا احترام باقی رکھا ہے۔ میں اپنی کتاب کے صفحات پر تیرے بدل جانے کا سچ تو درج کروں گا، مگر وہاں تیرا حقیقی نام تحریر نہیں کروں گا۔ میں تجھے بے وفائی کی مثال ضرور بناؤں گا، لیکن زمانہ تیرے نام کو رسوا نہیں کر سکے گا۔ کیونکہ اگر تیرے سچے نام کے ساتھ میں تیری جفا کی داستان رقم کر دیتا، تو شاید دنیا کے سامنے میری ہی محبت ہار جاتی اور میرا اپنا انتخاب رسوا ہو جاتا۔ میں وہ ہر بات لکھوں گا جو تو نے میرے ساتھ کی… تیرے وعدے، تیری سرد مہری، اور تیرا یوں اچانک موڑ کاٹ جانا۔ مگر جب بھی تیرا ذکر آئے گا، میں تیرے نام کے آگے ایک مستعار حرف رکھ دوں گا، تاکہ لوگ تیری بے وفائی کی دردناکی تو محسوس کر سکیں، لیکن تیری ذات تک نہ پہنچ سکیں۔ تجھے بے وفا کہنا میری مجبوری ہے کیونکہ میری داستان تیرے ذکر کے بغیر ادھوری ہے۔ پر تیرا نام چھپانا میری اسی محبت کا آخری بھرم ہے جو میں نے کبھی دل سے کی تھی۔ — تحریر: رضو بلوچ✍️@پکھڑو 🖤 @💔 لاحاصل عشق❤️‍🩹😭 @فراز_بغلانی❤️‍🩹

About