@hirausmn: بچپن میں جنہوں نے اپنی چھوٹی چھوٹی پیاری پیاری انگلیوں سے چاند توڑ دیا تھا۔ ذرا سوچئیے۔۔!! اُن ﷺ کی آنکھوں کا عالم کیا ہوگا؟ اہلِ عرب تو اتنے خوبصورت بچے ﷺ کو، محو حیرت کھڑے دیکھتے رہ جاتے ہوں گے۔۔۔ (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم) #بےمثال_آنکھیںﷺ 🌹❤️ #fyp #allah #droodpak #Quran
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
”حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کے لئے نبوت کب واجب ہوئی؟ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (میں اس وقت بھی نبی تھا) جبکہ حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ابھی روح اور جسم کے درمیانی مرحلہ میں تھی (یعنی روح اور جسم کا باہمی تعلق بھی ابھی قائم نہ ہوا تھا)۔“
جامع ترمذی: 3609
2026-09-06 11:41:03
9
alla :
I love you
2026-09-07 03:56:06
2
🌹●♡▬▬♡M Raجp00t♡▬▬♡●🌹 :
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
وعلی آلک واصحابک یا سیدی یا نور من نور اللہ
2026-09-06 12:11:48
9
Malik 😎🤞 :
Muhammad saw
2026-09-06 10:04:39
6
Muhammad Junaid :
الصلاۃوالسلام علیک یاخاتم النبیینﷺ 🥹🙏
2026-09-06 07:47:09
5
نَحْــل :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌻
2026-09-06 21:53:34
3
Farrukh Gujjar :
Subhan Allah 💕💕
Ma sha Allah ♥️♥️Ameen suma Ameen 🤲🤲🤲
2026-09-07 03:33:25
1
~❤️ :
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-06 17:23:24
2
BUTT G🐉 :
uper likha kro
2026-09-05 17:25:01
3
👌Kami 💪Mlang✊ :
ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-06 13:28:06
2
Sh@ms T@br@iz :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🤲
2026-09-06 18:39:13
2
Mian Wasim :
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️
2026-09-06 13:33:09
2
زوار کنیز زاہرہ 1214 :
Ameen Ameen Ameen 🙏😭😭🙏
2026-09-07 00:48:43
1
rabiakhankhalil8 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️
2026-09-06 10:45:17
3
rizwanhaider7923 :
❤️❤️
2026-09-06 17:23:37
1
Fahim Awan :
2026-09-06 18:43:34
1
شہرام صاحب407👑 :
دیکھے تو کوئی آپ ﷺ کی بندہ نوِازِیاں
مُجھ سا گُنہگار بھی اُن ﷺ کی نظر میں ھے ...★
صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم 🌸♥️
2026-09-07 09:20:23
0
kamal khan :
🥰♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️🥰
2026-09-07 09:17:30
0
Ali :
💕💕💕💕💖
2026-09-06 15:44:48
2
To see more videos from user @hirausmn, please go to the Tikwm
homepage.