ye jo 1 lac 5 hazar 500 likha hain mujhe kiu lagta hain ye 17 lac 50hazar 500 hoga
2026-09-06 04:37:49
91
𝙉𝙪𝙢𝙖𝙣_𝙎𝙖𝙣𝙙𝙝𝙪 😎✨ :
itne achy honda Pakistan waly
2026-09-07 02:44:36
0
Kamran Khan :
جب الیکٹرک بائیک پاکستان آنا شروع ھو گئی تو سب سے پہلے دوڑیں اس ھونڈا کمپنی کو لگی کہ اب ان کا کیا ھوگا مگر حکومت پاکستان نے ان کی دلی خواہش اس وقت پوری کی کہ جو بائیک یا سکوٹی چائنا سے 1 لاکھ یا 1 لاکھ 20 ھزار میں مل رھی ھیں پاکستان اس پے ڈبل سے بھی زیادہ ٹیکس لگا کر ان کمپنی کو فائیدہ دے رھی ھے آپ مانیں یا نا مانیں ان کمپنیوں سے حکومت کی یہی ڈیل ھوچکی کہ الیکٹرک بائیک جتنا مرضی پاکستان آ جائیں وہ نارمل ھونڈا یا کوئی بھی کمپنی سے اتنا مہنگا ھوگا اس کے پارٹس اور بیٹری اتنی مہنگی کر دی گئی کہ لوگ الیکٹرک بائیک کا سوچ بھی نہیں سکتے۔چاھئے تو یہ کہ حکومت الیکٹرک بائیک اتنی سستی کر دیں کہ ھر انسان کی پہنچ تک آئے۔مگر حکومت ایسا اس لیے نہیں کرتی کہ پھر پیٹرول پے جو فی لیٹر 150 لے رھے ھیں جس سے ان کے بڑے بڑے عیش و عشرت کی زندگی گزار رھے ھیں ان کا کیا ھوگا یہ بڑی بڑی کمپنیوں کا اربوں روپے کا جو ٹیکس کی مد میں بدماشی ختم ھوگی لوگ بسوں گاڑیوں میں سفر نہیں کریں گے پیٹرول و ڈیزل کا استعمال کم ھوگا یہ بھی جو انتہائی مہنگا پیٹرول و ڈیزل بیچ کر عوام کو نوچ رھے ھیں یہ سب بند ھوگا اور یہ سب نہیں چاھتے کہ پاکستان میں مافیا کا یہ سسٹم کبھی ختم ھو سکے
2026-09-06 06:19:35
48
𝕾𝖍𝖊𝖍𝖗𝖎𝖄𝖆𝖗 :
pakistan mai sirf steaker change bike he Mily ge
2026-09-06 00:42:58
33
Kamran Malik :
The price is in Indian rupees ,
2026-09-06 16:10:33
1
Azharziaz :
Pakistan price
2026-09-07 16:08:41
0
ᏗᏰᎥᎴ ᏦᏂᏗᏁ :
مجھے یقین ہے یہ پاکستان میں نہیں ہے۔
2026-09-06 09:21:57
7
SYED WAQAS BUKHARI :
511000 price hy pakistan mm is ki
2026-09-06 17:12:59
1
BURHAN :
یہ آج سے کافی سالوں پہلے کا پوری عرب ممالک میں عام ہے لیکن افسوس صد افسوس کہ آج بھی یہ ہمارے ملک میں نہیں ہے یہ 150cc ہے ہنڈا کا یاماہا کا 150cc بہت خوبصورت ہے
2026-09-07 16:20:25
1
ALI MUHAMMAD :
bhai honda ki ebike Scooty jo total 60 km single charge pay chalti wo 450k ki hy, to ye 175500 ka kaisy hoa???