اُنکی اُمید ناز کا ہم سے یہ مان۔ تھا
کہ عمر گزار دیجیے اور عمر گزار دی گئی🖤
2026-09-08 19:10:52
3
Ahram shahzada :
تم ملو یہ نا ملو یہ مقدر کی بات یے
مگر سکون بہت ملتا ہے تمھیں اپنا سوچ کر
2026-09-10 13:55:25
1
Ali Abuzar :
اہل کوفہ نے دغا نہیں کیا
بلکہ ابتداء مدینہ سے ہوئے ہے۔۔
2026-09-10 10:11:44
1
Asmat Ullah :
کون کہتا ہے کہ اس نے ہے وفا کی مجھ سے
ہر خوشی چند ہی لمحوں میں جدا کی مجھ سے
روزے محشر میں بہت ہونے ہے تم سے بھی سوال
اہل کوفہ کی طرح تم نے دغا کی مجھ سے 😳
2026-09-10 18:37:25
1
😠🥰🥰Mehwish Khan🥰🥰😠 :
allah
2026-09-10 09:16:39
1
darwishsalman609 :
محمد انشاء اللہ
2026-09-08 18:39:42
2
Sajjad Bukhari (S.B)🇨🇦 :
کبھی کبھی انسان کے دل میں کسی کے لیے اتنی جگہ ہوتی ہے کہ وہ اپنی خوشیاں، اپنے خواب اور اپنی پوری دنیا اس کے ساتھ بانٹ دیتا ہے۔ مگر جب وہی شخص اعتماد توڑ کر چلا جائے تو دل صرف اداس نہیں ہوتا، وہ محتاط ہو جاتا ہے۔ پھر کسی نئے شخص پر یقین کرنے سے پہلے دل کئی بار سوچتا ہے۔
ہم نے بھی بہت کچھ کھو کر یہ سیکھا کہ ہر قریب آنے والا ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا۔ اب کسی سے نفرت نہیں، کسی کے لیے بددعا بھی نہیں، بس دل نے خود کو دوبارہ زخمی ہونے سے بچانا سیکھ لیا ہے۔
دل نے دروازہ کھلا تو رکھا ہے، مگر اب کسی کو اندر آنے کی اجازت نہیں۔
شاید کچھ فاصلے غرور نہیں ہوتے، بلکہ اُن زخموں کی حفاظت ہوتے ہیں جنہیں انسان بڑی مشکل سے بھرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اب محبت سے ڈر نہیں لگتا، بس دوبارہ کسی پر مکمل یقین کرنے سے ڈر لگتا ہے۔##
2026-09-10 11:17:32
0
Sabir Hussain :
wah wah wah wah wah☺️☺️☺️☺️
2026-09-10 14:06:12
0
zulfiqarbukhari123 :
Boht AA la
waaah waah wah wah
2026-09-10 10:57:36
0
𝘛𝘢𝘯𝘏𝘢𝘪 :
اہلِ کوفہ کی طرح تو نے دغا کی مجھ سے 😭
2026-09-10 15:10:05
0
muhamadbilalryk :
jannn
2026-09-10 09:51:38
0
Shakir Shakir :
Excellent
2026-09-09 09:26:41
1
Ch Tanveer Ahmad Kamboh :
ہماری سادگی کا فائدہ اٹھاتے رہے لوگ، تنویر
ضرورت سے زیادہ اچھا ہونا بھی اچھا نہیں ہے